اورنگی اور گجر نالہ کیس: کراچی میں نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنیکا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: اورنگی اور گجر نالہ کیس میں سپریم کورٹ نے کراچی میں نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نالوں پر حکم امتناع ب

ھی کالعدم قرار دے دئیے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اورنگی اور گجر نالہ کیس کی سماعت ہوئی۔ دورن سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے، ایڈووکیٹ جنرل صاحب ہم آپ سے بات کر رہے ہیں، آپ لوگ نالے صاف نہیں کرسکتے، صوبہ کیسے چلائیں گے ؟ یہاں گورننس نام کی چیز نہیں ہے۔

جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ آپ لوگوں نے سروس روڈ پر بلڈنگ تعمیر کر دی۔ وکیل بلڈر نے کہا کہ پل کی تعمیر کے وقت سڑک کا سائز کم کیا گیا تھا۔ جس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ شاہراہ فیصل کا سائز کبھی کم نہیں ہوا، آپ نے دونوں اطراف سے سڑک پر قبضہ کیا ہے، پتہ نہیں یہاں کیا ہو رہا ہے ؟ مسلسل قبضے کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں نا سپریم کورٹ سندھ حکومت کا کنٹرول پوری طرح لے لے۔ اس بھٹو مافیہ سے تو کچھ نہیں ہونے والا۔ لوٹو اور پھٹو کے علاوہ یہ کچھ نہیں جانتے۔

Sindh Govt bht Corrupt hay ...Sindh ka paisa srf corruption ki nzr ho raha hay ...20 percent khrch hota hay baqi Corruption !!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکمسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکانوں پر تالے پڑے تھے اور باہر چابیاں رکھی تھیں - ایکسپریس اردومکانوں پر تالے پڑے تھے اور باہر چابیاں رکھی تھیں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان؛ ایک صدی اور 20 برسوں کی داستان - ایکسپریس اردوغلبہ پانے کیلئے افغانوں کی باہم لڑائیوں نے ملک و قوم کو کیا کیا دن دکھائے، ایک آئینہ جو مستقبل کی خبر بھی دیتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکمرانوں اور بابوز کی آسکر ایوارڈ اداکارییہ بات طے ہے‘ جھوٹ بولے بغیر کوئی حکومت چلتی ہے‘ نہ ہی لوگ خوش ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں رپورٹنگ کرتے تئیس برس گزر گئے اور اب تک کئی وزرائے اعظم آتے جاتے دیکھ چکا ہوں۔ پڑھیئےرؤف کلاسراکا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns اور اس کے جیسے کھوتے کئی ائے اور کئی گئے لیکن کھوتے ہی رہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

منال خان اور احسن محسن اکرام کی منگنی ہوگئی تصاویر سامنے آگئیںکراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی منگنی ہوگئی ، احسن محسن اکرام نے تقریب کے دوران گھٹنوں پر بیٹھ کر منال خان کو سب کے سامنے منگنی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایمن کی منال اور احسن محسن کو منگنی کی مبارکبادمنال خان کے مداح اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات انھیں منگنی پر مبارکباد دے رہے ہیں جبکہ ان کے لیے تہہ نیتی پیغامات کا سلسلہ بندھا ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »