سعودی عرب آنے والے غیرملکی مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب آنے والے غیرملکی مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب آنے والے غیرملکی مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، مملکت میں داخلے کے لیے آن لائن پورٹل پر ڈیٹا اندراج کرانا لازمی ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب آنے والے مسافروں کا آن لائن پورٹل پر ڈیٹا اندراج ہوگا۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ آن لائن پورٹل ڈیٹا کی ویکسی نیشن رجسٹریشن میں مکمل تفصیلات ہوں۔سفری ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ ایئرلائنز کو مملکت آنے والے مسافروں کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کی تصدیق کرنا ہوگی۔ گاکا کے مطابق مسافروں کو دوران بورڈنگ تفصیلات ایئرلائن کو لازمی فراہم کرنا ہوں گی۔

مسافروں کو موبائل فون پر رجسٹریشن کا میسج دکھانا ہوگا، رجسٹریشن نمبر کے ساتھ پرنٹ سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا، جبکہ ویب سائٹ کے ذریعے پاسپورٹ نمبر سے رجسٹریشن کی تصدیق بھی کرنی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مگر اس آفر میں غریب ممالک شامل نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیوں کا اعلانسعودی عرب نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن نہ کرنے والے افراد پر پابندیوں کا اعلان کر دیا۔سعودی وزارت تجارت کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندی عائد کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : مزدور سے اب غیر قانونی طریقے سے کام نہیں لیا جاسکے گا -سعودی ماہر قانون عبید العیافی نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی کارکن سے غیر قانونی ڈیوٹی لینے کا خطرہ مول نہ لیں ایسا کرنے پر15 ہزار ریال تک کا جرمانہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں کی سعودی عرب پرڈرون سے حملے کی کوشش سکیورٹی فورسز نے تباہ کر دیادبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کیلئے کام کرنے والے عرب اتحاد کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ سعودی فضائی دفاع نے یمن کے حوثی باغیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے60ہزارعازمین کو اس سال حج کی اجازت دے دیبیرون ملک سے افراد کواس برس بھی حج کے لیےسعودی عرب آنےکی اجازت نہیں دی گئی...; Mashallah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خواتین کو تنہا اور آزاد زندگی گزارنے کی اجازتسعودی عرب میں پہلی بار خواتین کو اپنے مرد سرپرست یعنی والد، بھائی یا شوہر کے بغیر تنہا رہنے اور آزاد زندگی گزارنے کی اجازت مل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے saudiarabia KingSalman if MALALA would ask for similar freedom, your newspaper and nescient Paki Islamist would rant and call her West's agent.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مزدوروں کے تیز دھوپ میں کام کرنے پر پابندیسعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی نے مزدور پیشہ افراد کی بہبود اور ان کی صحت و سلامتی کے پیش نظر تیز دھوپ میں محنت مزدوری کرنے پر پابندی عائد کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »