سعودی عرب نے60ہزارعازمین کو اس سال حج کی اجازت دے دی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے محدود پیمانے پر 60ہزار عازمین کو اس سال حج کی اجازت دے دی ہے

Posted: Jun 12, 2021 | Last Updated: 37 mins agoہفتےکو وزارت حج اور عمرے نے اعلان کیا ہے کہ اس سال سعودی عرب میں رہنے والے 60 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ان میں سعودی شہری اور سعودیہ عرب میں مقیم غیرملکی افراد شامل ہونگے۔ ان افراد کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے بعد حج کے مناسک ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی عرب سے باہر موجود افراد کو اس برس بھی حج کے لیے سعودی عرب آنے کی اجازت نہیں دی گئی...

وزارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جو افراد 18 سال سے 65 سال کے درمیان ہیں اور جن کو سعودیہ آنے سے 14 روز پہلے کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگ چکی ہو، وہ حج کے لیے آسکیں گے۔ جن افراد کی مکمل ویکسینیشن ہوچکی ہے اور جو افراد کرونا وائرس سے مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں،انھیں بھی حج کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔رواں برس حج کے مناسک 17 جولائی سے شروع ہو کر 22 جولائی کو مکمل ہونگے۔

سعودی عرب کی جانب سے حج کے موقع پر محدود عازمین کو اجازت دینے کا فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کے باعث کیا گیا ہے۔ پچھلے برس بھی انتہائی مخصوص افراد کو حج کی اجازت دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے: حج پالیسی کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : بیمہ پالیسی سے متعلق ہیلتھ انشورنس کونسل کی اہم ہدایات -سعودی عرب کی ہیلتھ انشورنس کونسل کا کہنا ہے کہ آجر 4 صورتوں میں کارکن کی طبی بیمہ پالیسی منسوخ کرنے کا حقدار ہوگا۔ قانون کے مطابق آجر کی ذمہ داری ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: گاڑیوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے اہم خبرسعودی عرب: گاڑیوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے اہم خبر ARYNewsUrdu جب عمران خان کی حکومت کی ناکامیوں کے آثار واضح ہوجائیں گے ، تب آصف زرداری تقریریں اور بڑے بڑے سیاسی اجتماعات شروع کردیں گے۔ زرداری تحریک انصاف کی حکومت کو کام نہیں کرنے دینے کا دعوی کریں گے۔ یہ جنوری 2019 کا محمد قاسم کا خواب ہے۔ پر مزید
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ہالی ووڈ فلم کی عکس بندیسعودی عرب میں ہالی ووڈ فلم کی عکس بندی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : سیکیورٹی اہلکار کے قتل میں ملوث دہشت گرد کو سزائے موت -سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ جدہ میں گزشتہ سال ایک سیکیورٹی اہلکار کے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر داعش سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو سزائے موت سنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلانسعودی عرب میں پٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان ARYNewsUrdu سعودی عرب ہر مہینے پٹرول کی قیمت بڑھا رہا ہے لیکن پاکستان میں نہیں بڑھ رہیں کریڈٹ گورنمنٹ کو جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »