معیشت کا پہیہ تبھی چلے گا جب صنعت کا پہیہ چلے گا: خسرو بختیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا کہ معیشت کا پہیہ تبھی چلے گا تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے گزشتہ روز پیش کیئے گئے بجٹ 22-2021ء کے حوالے سے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کی، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار اور مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد بھی تھے۔

لاہور کی احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی کے خلاف نیب تحقیقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار نے کہا کہ برآمدات کو تقویت دینے کے لیے انقلابی اقدامات کیئے گئے، انڈسٹری کو بجلی اور گیس کی فراہمی کیلئے سبسڈی دیں گے۔ وفاقی وزیرِخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیرِ اعظم عمران خان اور کابینہ نے مخالفت کی، جس کی وجہ سے اب موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد نہیں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس پہیے میں جب مافیا کچلے جائیں گے

TamimBinHamad qatarnews PakPMO qatarairways icao QatarNewsAgency QCivilAviation CAAPakistan QatarAirways refused Passgr Saqibsawar Satti Booking Ref NGE4AK to board in flightQR633 from IIAP on 6-6-21despite confirmed booking &all document.Take action.M.Sawar 03335143704

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیڈ قادرآباد کا دورہ، بیراج میں پانی کی آمد اور اخراج کا جائزہاسی پانی میں ڈوب مرنا چاھئے ڈوبنے کے لیے جگہ تلاش کر رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 2021ء: سیاحت کا فروغ، حکومت کا مراعات دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہArmy Chief General Qamar Javed Bajwa visits Sialkot and Kotli
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ضروری اقدامات کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال بہت کم رہ گیا:پاورڈویژن کا دعویٰاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسلسل مانیٹرنگ اور ضروری اقدامات کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال بہت کم رہ گیا ہے، جنریشن اب آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چینی اسکینڈل، ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورشہبازشریف کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین، شہباز شریف سمیت دیگر شوگر ملز مالکان کیخلاف کارروائی ایف آئی اے کے بجائے ایف بی آر کرے گا Lol چینی اسکینڈل، ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورشہبازشریف کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ - شہبازشریف کا نام ساتھ فری میں ڈال کر اپنی اے ٹی ایم مشین نیازی نے بچا لی مک مکا ہاہاہاہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »