آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Army Chief General Qamar Javed Bajwa visits Sialkot and Kotli

راولپنڈی :چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا ۔آرمی چیف کومشق کے طریقہ کار پربریفنگ دی گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشقوں کی تعریف کی۔آرمی چیف کومشقوں کے اغراض و مقاصد پر بھی بریفنگ دی گئی۔ سیالکوٹ میں آرمی چیف نے کور لیول وار گیم کے اختتامی سیشن میں شرکت کی ۔آرمی چیف کو پیرامیٹرز کی منصوبہ بندی اور مشق کے طریق کار کے بارے میں بتایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو کا خاتمہ قومی مقصد ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہEradication of polio is a national goal: Army Chief General Qamar Javed Bajwa WHEN POLITICIANS DO NOT DO THEIR JOB THEN POLITICIANS CALLS PAK ARMY TO DO CIVILIANS JOB Maishat ko jo polio howa hay us ko pahla hal kara
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پولیو کا خاتمہ قومی کاز اور قومی کوشش ہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہتفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولیو اوور سائٹ بورڈ کے سربراہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو کا خاتمہ قومی کاز اور قومی کوشش ہے، آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے ہیلتھ ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا پولیو کا خاتمہ قومی کاز اور قومی کوشش ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیڈ قادرآباد کا دورہ، بیراج میں پانی کی آمد اور اخراج کا جائزہاسی پانی میں ڈوب مرنا چاھئے ڈوبنے کے لیے جگہ تلاش کر رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 2021ء: سیاحت کا فروغ، حکومت کا مراعات دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »