سعودی عرب : مزدور سے اب غیر قانونی طریقے سے کام نہیں لیا جاسکے گا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : مزدور سے اب غیر قانونی طریقے سے کام نہیں لیا جاسکے گا ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی ماہر قانون عبید العیافی نے آجروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی کارکن سے غیر قانونی ڈیوٹی لینے کا خطرہ مول نہ لیں ایسا کرنے پر15 ہزار ریال تک کا جرمانہ عائد ہوگا۔

العیافی نے مزید کہا کہ سعودی قانون محنت نے تمام آجروں اور ان کے نمائندگی کرنے والے عہدیداروں پر یہ پابندی عائد کررکھی ہے کہ وہ کسی بھی کارکن سے بے جا ڈیوٹی نہ لیں، ہر کارکن کے ساتھ احترام کا معاملہ کریں۔ ایسی کوئی بات یا ایسی کوئی حرکت نہ کریں جس سے کارکن کا وقار متاثر ہوتا ہو یا اس کے مذہبی جذبات مجروح ہوتے ہوں۔

ملازمت کے معاہدے سے خارج کسی بھی کام کے لیے کارکن کو دھمکا کر اس سے کام کرانا قابل سزا عمل ہے، اس سے ہنگامی حالات مستثنی ہیں، مثلاً سیلاب، حالات جنگ، آتشزدگی، قحط، زلزلے، زبردست وبائی امراض، جانوروں یا حشرات الارض وغیرہ کی یلغار استثنائی حالات میں آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بدین: قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی سے زیادتیبدین (ویب ڈیسک) بدین میں قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : بیمہ پالیسی سے متعلق ہیلتھ انشورنس کونسل کی اہم ہدایات -سعودی عرب کی ہیلتھ انشورنس کونسل کا کہنا ہے کہ آجر 4 صورتوں میں کارکن کی طبی بیمہ پالیسی منسوخ کرنے کا حقدار ہوگا۔ قانون کے مطابق آجر کی ذمہ داری ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں زیتون کا14واں سب سے بڑا میلہخلیج کا سب سے بڑا بین الاقوامی زیتون میلہ سعودی عرب کے علاقے الجوف جاری ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا 14 واں میلہ ہے جس میں زیتون کی مصنوعات کے 45 نمائشی اسٹال لگائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی سے کراچی پہنچنے والے7 مسافر کورونا وائرس سے متاثرہ نکلےکراچی : دبئی سے کراچی پہنچنے والے7 مسافر کورونا وائرس سےمتاثرہ نکلے ، مسافروں کو قرنطینہ کیلئے اسپتال اور کچھ کو ہوٹل منتقل کردیا گیا ہے۔ Dubai is exporting covid-19 That flight should be penalised and warned for such a negligence. The passengers should be deported on the same flight.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : سیکیورٹی اہلکار کے قتل میں ملوث دہشت گرد کو سزائے موت -سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ جدہ میں گزشتہ سال ایک سیکیورٹی اہلکار کے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر داعش سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو سزائے موت سنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سینٹرل بینک صارفین کی سہولت کیلئے ایک قدم اور آگےسعودی سینٹرل بینک صارفین کی سہولت کیلئے ایک قدم اور آگے ARYNewsUrdu 😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »