کراچی: یولیس یونیفارم میں‌ ڈکیتیاں کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار، خاتون بھی شامل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: یولیس یونیفارم میں‌ ڈکیتیاں کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار، خاتون بھی شامل ARYNewsUrdu Karachi

پولیس نے دوسری کارروائی سولجر بازار میں کی جہاں سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت کو گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق ملزم کو ایک موٹرسائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عادی مجرم ہے، جس کے خلاف ماضی میں بھی مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہوئے، ملزم چوری شدہ موٹرسائیکل جرائم کی وارداتوں میں استعمال کرتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سکھر ہائی کورٹ اور نیشنل بینک انڈس ایریا لقمان کا نظام صحیح کیا جائے ایسے ہی تمام مظلوموں کے ساتھ بہت برا ہوتا ہے اور وہ بیچارے تو کچھ کر بھی نہیں پاتے خدارا ہماری مدد کیجئے اور یہاں کا نظام درست کیجیے شکریہ

سکھر ہائی کورٹ کے چکر لگا لگا کے میں تھک گیا ہوں اب تک میرا کیس اسٹارٹ نہیں ہوا صرف مجھ سے ہر بار میرا وکیل پیسے مانگتا رہتا ہے میں بہت غریب آدمی ہوں خدارا میری مدد کیجئے

جب میں نے اسٹیٹمنٹ نکلوائے تو مجھے پتہ چلا کہ دوسرے چیک سے میری تنخواہ نکالی جاتی ہیں تو میں نے سکھر ہائی کورٹ میں بینک والوں پ کیس کر لیا ایڈووکیٹ غلام مجتبیٰ جکھڑ نے مجھ سے 85,000 فیس لی ہے اور سال ہوگیا کہ اب تک میرا کام نہیں ہوا

میں ایک گورنمنٹ ایمپلائی ہون نیشنل بینک انڈس ایریا لقمان خیرپور میرس سندھ بینک میں میرا اکاؤنٹ ہے جس سے بینک والوں نے 2013سے لے کر 2015 تک کی تنخواہ نکال لی تھی اور مجھے کہتی رہے آپ کی تنخواہ آئی ہی نہیں ہے اوپر سے بند ہو گئی ہے

اسلام علیکم میرا نام محمد ثناء اللہ ہے اور میں خیرپور میرس سندھ کا رہنے والا ہوں میرے ساتھ بہت بڑا فراڈ ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:گلستان جوہر میں رہائشی عمارت میں لگی آگ بجھادی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

رہائش کے لیے سب سے بُرے شہروں میں کراچی ساتویں نمبر پر آگیااکنامکس انٹیلی جینس یونٹ کی تیار کردہ عالمی فہرست کے مطابق رہائش کے لیے سب سے بُرے شہروں میں کراچی ساتویں نمبر پر آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SindhCMHouse BBhuttoZardari CMSindh PPP_Org MediaCellPPP DunyaKKKS SyedaShehlaRaza BakhtawarBZ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے موٹر سائیکلیں چھین کر ٹھٹھہ میں بیچنے والے ملزم گرفتارصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں موٹر سائیکلیں چھیننے والے گروہ کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا گیا، ملزمان موٹر سائیکلیں ٹھٹھہ میں بیچتے تھے۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ کیوں بھئی ایسا کیا غلط کردیا۔ پوری سندھ حکومت یہی کر ہی ہے؟ سندھ پولیس کا بھی یہی مشغلہ ہے لوٹو تے پھوٹو ۔ ppp نے پچھلے تیرہ سال یہی جسم کیا ہے اس میں پولیس والوں کا بھی حصّہ ہوتاہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نجی انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر جاں بحق - ایکسپریس اردوڈرائیور کی مدد سے ملزمان کے خاکے بنوا رہے ہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بین الاقوامی فلائٹس کے آپریشن میں 80 فیصد کمی برقرار رکھنے کا فیصلہسول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فلائٹس کے آپریشن میں 80 فیصد کمی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رواں برس بھی معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کی پیشگوئیکراچی (ویب ڈیسک) شہرقائد میں مون سون کے دوران ایک بارپھرمعمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی وشمالی پنجاب اورسندھ میں معمول سے زائد اللہ کرے یہ بات سچ ہے جو پاکستان میں اچھی بارش آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »