نئے پارلیمانی سال میں عوامی مفاد کی قانون سازی کا عمل تیز کیا جائے: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئے پارلیمانی سال میں عوامی مفاد کی قانون سازی کا عمل تیز کیاجائے ۔ چاہتے ہیں ایسی موثر قانون سازی ہو جس کا عوام کوبراہ راست فائدہ پہنچے ۔ تفصیلات کے مطا

بق وزیر اعظم عمران خان ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، چئیرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور نئے پارلیمانی سال کے حوالے تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران عمران خان نے نئے پارلیمانی سال میں عوامی مفاد کی قانون ساز ی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔اس سے قبل وزیرا عظم سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے بھی ملاقات کی۔ وفد نے حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہا۔ چینی سفیر نونگ رانگ بھی ملاقات میں شریک ہوئے...

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں روزگار کے نئے مواقع پید اہو ں گے،پاکستان چین سے صنعتی شعبے کی ترقی کے لیے بہت سیکھ سکتا ہے جبکہ درمیانے اور چھوٹے درجے کی صنعت کو بھی فروغ ملے گا۔حکومت کاروباری افرار کے لیے آسانیاں پید اکرنے کی پالیسی پر عمل پیراہے ،مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے خود جائزہ اجلاس کی صدارت کروں گا۔

دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بھی ملاقات کی ۔ شیخ رشید نے وزیر اعظم کوملک میں امن و امان کی صورتحال ،افغانستان سے انخلاء میں تعاون کے لیے وزارت دا خلہ میں قائم سہولت سینٹر اور ریسکیو 1122 کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کو پناہ گاہوں اور احساس پروگرام کے دیگر منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KashifA96235231 126 دن دھرنا دیا بجلی کے بل جلاۓسول نافرمانی کی پی ٹی وی پر حملہ کیا کہ نواز حکومت چور ہے مہنگائی کے ذریعے عوام کو لوٹ رہی ہے اور جب عمران خود اقتیدار پربیٹھا تین سال میں ملک اور عوام کو لوٹ مار کے ذریعے تباہی مچاٸی ہوٸی ہے سو دن میں تبدیلی کا دعوی تین سال گزگٸیے تباہی ہی تباہی

کیا مہنگائی کنٹرول کرنے کی کوشش کی جائے گی؟ یا صرف لفاظی پر زور دیا جائیگا؟؟

سرکار رحم کی اپیل کی جاتی ہے ایک غریب کی طرف سے،بس کچھ نہیں کرنا آپ

Bas kro ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں سونے کے نئے نرخمتحدہ عرب امارات میں سونے کے نئے نرخ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے آئی فون 13 میں کیا کچھ ہوسکتا ہے؟ایپل کمپنی ماضی کی طرح اس سال بھی ستمبر میں اپنے بڑے ایونٹ میں نئے آئی فونز، ایپل واچ اور ایئرپوڈ وغیرہ متعارف کروارہی ہے۔ SamaaTV our commitment JunagadhAccessionDay JunagadhIsPakistan JunagadhOurCommitment یوم_الحاق_جوناگڑھ جوناگڑھ_ہے_پاکستان جوناگڑھ_ہمارا_عزم
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کے 3 ہزار 153 نئے کیسز رپورٹ 58مزید شہری جاں بحقپاکستان : کورونا کے 3 ہزار 153 نئے کیسز رپورٹ، 58مزید شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے نئے وزیراعظم ملّا محمد آخوند سے قطر کے نائب وزیرِاعظم کی ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخبسابق کپتان اور گورننگ بورڈ میں پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان کے نامزد سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخبسابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ، سابق کپتان اور گورننگ بورڈ میں پیٹرن وزیراعظم عمران خان کے نامزد رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے۔ سچی بنگیا Fascism in its full swing
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »