رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا، سابق کپتان اور گورننگ بورڈ میں پیٹرن وزیراعظم عمران خان کے نامزد رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس آج نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوا جس کی صدارت بورڈ کے الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید نے کی۔ اجلاس میں سابق کپتان اور گورننگ بورڈ میں پیٹرن وزیراعظم عمران خان کے نامزد رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ، صوبائی ایسوسی ایشن کا انتخابی عمل مکمل نہ ہونے کے باعث کوئی منتخب نمائندہ اجلاس میں شریک نہیں ہوا۔

گورننگ بورڈ کے ممبران عاصم واجد جواد ، عالیہ ظفر ، اسد علی خان ، عارف سعید ، جاوید قریشی ، رمیز راجہ اور وسیم خان نے خصوصی اجلاس میں شرکت کی۔ رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36 ویں چیئرمین ہیں، انہیں احسان مانی کی جگہ پی سی بی کی چیئرمین شپ دی گئی ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fascism in its full swing

سچی بنگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخبقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ پی سی بی کے 36 ویں چیئرمین منتخب ہو گئے ۔ مبارک ھو Perfect example of 'Nepotism'
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رمیز راجہ پی سی بی کے ’راجہ‘ بن گئےMeeting of Governing Body begins for election of new Chairman PCB
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رمیز راجہ کے چیئرمین بننے سے دباؤکا شکار نہیں، محمد وسیم - ایکسپریس اردوبورڈ کا ہر سربراہ نئے پلان لے کر آتا ہے،ہم پالیسیز پر عمل درآمد کریں گے Lol Nice Jo b h niklo pehli fursat m
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخبلاہور : رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 35ویں چیئرمین منتخب ہوگئے ، وہ پی سی بی کے چیئرمین بننے والے چوتھےسابق کرکٹر ہیں کفتان کچھ بھی کر سکتے ہیں Excellent💯👍 When two name announced I just said Ramiz Raja👈 And see 😊 Here you are👈 Congrats Sir🌹 Hope u will do good things for PCB👍🌹 Love Pakistan😘💚💓💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخبلاہور : رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 35ویں چیئرمین منتخب ہوگئے ، وہ پی سی بی کے چیئرمین بننے والے چوتھےسابق کرکٹر ہیں ،😜😜😜😜 اوپر اور نیچے اور... دکھاو لڑکی نکلے کھسرا😁😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمیز راجہ چیئرمین پی سی بی منتخبورلڈکپ 1992 کے اوپننگ بلے باز رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ سابق کپتان عبدالحفیظ کاردار اور جاوید برکی کے بعد یہ عہدہ سنبھالنے MoIB_Official GovtofPakistan TheRealPCBMedia iramizraja ImranKhanPTI TheRealPCB Congrats
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »