امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور سونا برآمد، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

طالبان نے اشرف غنی دور کے نائب صدر امر اللہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالر نقدی اور بڑی مقدار میں سونا برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

افغانستان میں مزاحمت کے آخری ٹھکانے پنجشیر میں لڑائی تاحال جاری ہے جس میں طالبان کو بڑی حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے جب کہ قومی مزاحمتی فورس کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ افغانستان کی امارت اسلامی کے کلچرل کمیشن کے سوشل میڈیا انچارج احمد اللہ متقی نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں طالبان کو ڈالرز کے بنڈلز کو گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ سونے کی اینٹیں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

احمد اللہ متقی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ویڈیوافغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے گھر کی ہے جہاں سے ہمیں 65 لاکھ ڈالر اور سونے کی متعدد اینٹیں ملی ہیں۔ د امر الله صالې په کور کې شپږنیم میلیونه ډالر د سرو زرو له اتلس خښتو سره يوځای د اسلامي امارت د ځواکونو لاسته ولوېدل.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نمک حرام، کتے کا پلا چلا تھا پاکستان کو گالی نکالنے، خود اس غدار کے کرتوت پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔

Abdullah_iSay

JunagadhAccessionDay JunagadhIsPakistan JunagadhOurCommitment یوم_الحاق_جوناگڑھ جوناگڑھ_ہے_پاکستان جوناگڑھ_ہمارا_عزم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز، سونا اور قیمتی موبائل برآمد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے اربوں ڈالرز ڈوب گئے!!!!بھارت کے اربوں ڈالرز ڈوب گئے!!!! افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی بھارت کے خواب چکنا چور ہو گئے ہیں mac61lhr Afghanishtan ARG_AFG MoDAfghanistan ashrafghani ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا امراللہ صالح کےگھر سے لاکھوں ڈالر برآمد کرنےکا دعویٰافغان طالبان نے سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالر اور سونے سے بھرے بیگ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔SamaaTV junagdh issue to be resolved soon JunagadhAccessionDay JunagadhIsPakistan JunagadhOurCommitment یوم_الحاق_جوناگڑھ جوناگڑھ_ہے_پاکستان جوناگڑھ_ہمارا_عزم
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکو اداکارہ النکریتا کو گھر میں یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار - ایکسپریس اردوڈاکو دن دہاڑے گھر میں گھس آئے اور 6 لاکھ 50 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے شکر کریں صرف پیسے لوٹے ہیں ورنہ تو پرڈیوسرز تو عزت تک لوٹ لیتے ہیں ان کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فراڈیئے نے کے-ٹو سر کرنے والے شیروز کاشف اور اولمپکس ویٹ لفٹر طلحہ طالب سے لاکھوں روپے لوٹ لیے - ایکسپریس اردوفراڈیئے نے کے-ٹو سر کرنے والے شیروز کاشف اور اولمپکس ویٹ لفٹر طلحہ طالب سے لاکھوں روپے لوٹ لیے - لالچ بری بلا (سورة بنی اسراءیل - آیت نمبر35) ﴿١۲﴾ پیمانے سے دو تو پورا بھر کر دو ، اور تولو تو ٹھیک ترازو سے تولو ۔ یہ اچھا طریقہ ہے اور بلحاظ انجام بھی یہی بہتر ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ہیروطلحہ طالب سے فراڈ حکومت کی جانب سے گاڑی دینے کے نام پر لاکھوں روپے بٹور لیے گیےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامعلوم ملزمان نے قومی ہیروز طلحہ طالب  سے وفاقی وزیر کی جانب سے گاڑی دینے کے نام پر لاکھوں روپے بٹو ر لیے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »