پاکستان : کورونا کے 3 ہزار 153 نئے کیسز رپورٹ 58مزید شہری جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان : کورونا کے 3 ہزار 153 نئے کیسز رپورٹ، 58مزید شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 3 ہزار 153 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 58 مزید شہری انتقال کر گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 12 لاکھ 4 ہزار 520 افراد متاثر ہوئے جبکہ 26 ہزار720 شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57ہزار792 ٹیسٹ کیے گئے جس سے مجموعی ٹیسٹس کی تعداد 1 کروڑ 84 لاکھ 68 ہزار570 ہوگئی۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 5.

ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ہاٹ اسپاٹ ایریاز کی نشاندہی کے بعد کورنگی کے مخصوص علاقوں اور گلیوں میں 2 روز قبل اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ دوہفتوں کے لیے 23ستمبر تک نافذالعمل رہے گا۔کورنگی کے علاقے یوسی 10 اور ماڈل کالونی یو سی 1 میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، ڈی سی کورنگی نے بتایا کہ 2 یوسیز میں 13 کورونا کیسز رپورٹ سامنے آنے کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز 12 لاکھ سے تجاوز اموات کتنی ہو گئیں؟ جانئےپاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز 12 لاکھ سے تجاوز، اموات کتنی ہو گئیں؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئےملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 662ہو گئی۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں: فواد چوہدریپاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Cuba News Agency FawadPTIUpdates MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمن سفیر کی افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا میں پاکستان کے کردار کی تعریفکراچی : جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک نے افغانستان سےغیرملکیوں کے انخلا میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاریمزید 58افراد انتقال کر گئےاین سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 26720 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 12 لاکھ 4 ہزار 520 تک پہنچ چکی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کون سی غذا کورونا وائرس کے حملے محفوظ رکھ سکتی ہے، نئی تحقیق -ویسے تو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مختلف ٹوٹکے استعمال کیے جاتے ہیں جن میں سے اکثر نسخے دیسی ہوتے ہیں اور بہت سارے لوگ اس کو استعمال بھی سب مغرب کا ڈرامہ😪اور کچھ نہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »