پاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں: فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Cuba News Agency FawadPTIUpdates MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ پاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں۔انہوں نے کہاکہ افغانستان سے صحافیوں سمیت غیر ملکیوں کے انخلاء میں پاکستان کی کوششوں کو دنیابھر نے سراہا ہے۔ کوشش کر رہے ہیں کہ افغانستان میں انسانی المیہ جنم نہ لے۔

وزیر اطلاعات و نشریات نے کہاکہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر افغانستان کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔اس موقع پر کیوبا کے سفیر نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پراظہار خیال کر تے ہوئے کہاکہ کابل سے غیر ملکیوں کے انخلاء میں مدد کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، افغان عوام کیلئے خوراک اور ادویات کا سلسلہ شروع کرنا قابل ستائش ہے۔واضح رہےکہ اس سے قبل وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے راولپنڈی و اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران انہوں نے وفد کے...

ذرائع کے مطابق اس موقع پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت میڈیا کی آزادی پر کامل یقین رکھتی ہے، پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بارے میں تحفظات دور کیے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف واحد حکومت ہے جس نے میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے لئے قدم اٹھایا، اس وقت میڈیا کو ڈیل کرنے والے تمام قوانین ڈیجیٹل میڈیا کے انقلاب سے پہلے تیار ہوئے۔فواد چوہدری نے کہاکہ سات ریگولیٹری باڈیز میڈیا اداروں کو چلا رہی ہیں جن میں پیمرا، پریس کونسل آف پاکستان، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی، سینٹرل...

فواد چوہدری نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا تقریباً 150 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا۔ ہم نے 80 ہزار جانیں گنوائیں، اس کے باوجود ہم ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل میں فیک نیوز اور میڈیا ورکرز کے حقوق کے علاوہ ہم کسی بھی ترمیم کے لئے تیار ہیں۔ میڈیا ورکرز سے فورس لیبر کی طرح کام کروایا جا رہا ہے۔ انہیں کنٹریکٹ تک نہیں دیا جاتا۔

واضح رہے کہ اس ملاقات میں آر آئی یو جے کے وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کو میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات پر اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور کیوبا کے درمیان بہترین تعلقات سے متعلق اچھی خبر!پاکستان اور کیوبا کے درمیان بہترین تعلقات سے متعلق اچھی خبر! مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مینارِ پاکستان واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے ساتھی کیخلاف مقدمے کی درخواست مستردلاہور : سیشن کورٹ نے مینار پاکستان واقعے میں ٹک ٹاکرخاتون اوراسکےساتھی کیخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ Lanat ho tm jsy media pr ak tiktoker pr arsa hogya h videos bna ry ho students k sth injustice ho rha h unhn mara ja rha h us pr kch nh bol ry shameonAry shameongeonews shameonpmc shameonimrankhan Lanat in dono py
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کردیامحمد جاوید کو دونوں سیریز میں میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ون ڈے سیریز میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض امپائرنگ کے فرائض انجام دیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان روپے میں تجارت ہوگی، وزیرخزانہوزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت اب ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں کی جائے گی۔ SamaaTV Good Very good
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور قطر افغانستان میں امن کے پارٹنر ہیں، شاہ محمود قریشیقطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان امن کی کوششوں میں شراکت دار ہے، قطر نے افغان صورتحال کے پُرامن حل میں اہم کردار ادا کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے وفد کی سفیرِ پاکستان سے ملاقاتریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے وفد نے محمد ریاض راٹھور سینئیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کی قیادت میں سفیر پاکستان محترم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »