پاکستان اور افغانستان کے درمیان روپے میں تجارت ہوگی، وزیرخزانہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت اب ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں کی جائے گی۔ SamaaTV

Posted: Sep 9, 2021 | Last Updated: 2 hours agoوزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت اب ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں کی جائے گی۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ آئندہ سے افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں نہیں پاکستانی روپے میں ہوگی کیونکہ افغانستان میں ڈالر کی کمی کا خوف پیدا ہوگیا ہے، افغانستان کے زرمبادلہ کے 10 ارب ڈالر آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے روک لئے ہیں۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر طلحہ محمود نے سوال کیا کہ جب آپ وزیر خزانہ بنے تو ڈالر 153 روپے کا تھا جو 169 روپے تک پہنچ گیا، اس پر کیا جواب دیں گے؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

Very good

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی زیر صدارت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا وزرائے خارجہ اجلاس آج ہوگاپاکستان کی زیر صدارت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کاوزرائے خارجہ اجلاس آج ہوگا Islamabad SMQureshiPTI Chair Neighboring Countries ForeignMinisters Meeting Afghan Issue Today MFA_China IRIMFA_EN Zabehulah_M33 ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردوافغانستان کے ساتھ تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی، شوکت ترین 😅 Bajwa ko bhejo bahot expert he تاکہ وہاں جا کہ بھی تم لوگ گھی اور تیل پہ 90 فیصد ٹیکس لگا دو اپنا آپ تو پہلے سنبھال لو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کی عبوری حکومت کے سربراہ اور وزرا کون ہیں؟افغانستان کی عبوری حکومت کے سربراہ اور وزرا کون ہیں؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان ہوگیا وزرا کی مکمل فہرست وزیراعظم: ملا محمد حسن اخند نائب وزیراعظم اول: ملا عبدالغنی برادر نائب وزیراعظم دوم: ملا عبدالسلام حنفی وزیردفاع: مولوی محمد یعقوب وزیرداخلہ: سراج الدین حقانی وزیرخارجہ: مولوی امیرخان متقی وزیرخزانہ: ملا ہدایت اللہ بدری افغانستان میں 33 رکنی عبوری حکومت کا اعلان کر دیا گیا ملا محمد حسن اخند وزیراعظم جبکہ ملا عبدالغنی برادر اور ملا عبدالسلام حنفی نائب وزرائے عظم ہوں گے۔ ملا ھبۃاللہ اخوندازہ امیر المؤمنین کی حیثیت سے رہنمائی کریں گے وزرا کی مکمل فہرست Afghanistan Taliban Cabinet
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مینارِ پاکستان واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے ساتھی کیخلاف مقدمے کی درخواست مستردلاہور : سیشن کورٹ نے مینار پاکستان واقعے میں ٹک ٹاکرخاتون اوراسکےساتھی کیخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ Lanat ho tm jsy media pr ak tiktoker pr arsa hogya h videos bna ry ho students k sth injustice ho rha h unhn mara ja rha h us pr kch nh bol ry shameonAry shameongeonews shameonpmc shameonimrankhan Lanat in dono py
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کردیامحمد جاوید کو دونوں سیریز میں میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ون ڈے سیریز میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض امپائرنگ کے فرائض انجام دیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے وفد کی سفیرِ پاکستان سے ملاقاتریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے وفد نے محمد ریاض راٹھور سینئیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کی قیادت میں سفیر پاکستان محترم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »