افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے ساتھ تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا تو وزیر خزانہ شوکت ترین نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں جی ڈی پی گروتھ 4 فیصد تک رہی اور رواں سال 4.8 فیصد پر لیکر جائیں گے، معیشت میں بہتری آرہی ہے جس سے گروتھ بڑھے گی۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ افغانستان کے 9 ارب ڈالر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے روکے گئے اور مالی ذخائر کو منجمد کیا گیا ہے، افغانستان کے ساتھ تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی، چند ہفتوں بعد یہ معلوم ہوگا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت پر کیا اثرات مرتب ہونگے، افغانستان کی صورتحال میں معمولات چلانے کیلئے یہاں سے بھی لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے۔

شوکت ترین نے کہا کہ اکتوبر میں کمیٹی کو پہلی سہ ماہی کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دوں گا، اگست میں امپورٹ بل میں اضافہ ہوا، ماہانہ بنیادوں پر درآمدات، برآمدات سمیت معیشت کا تجزیہ کیا جاتا ہے، اچھی خبر یہ ہے کہ معیشت ترقی کررہی ہے، تجارتی خسارہ 4 ارب ڈالر کا بتایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wahhh apna mulk chlaya ni jata chly doosron ka b berha ghrq krne

😀😀😀😀👍

تاکہ وہاں جا کہ بھی تم لوگ گھی اور تیل پہ 90 فیصد ٹیکس لگا دو اپنا آپ تو پہلے سنبھال لو

Bajwa ko bhejo bahot expert he

😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد جامعات بھی کھل گئیںافغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد جامعات بھی کھل گئیں مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu بہت اچھا قدم۔اللّٰہ طالبان کا ہامیوناصر ہو۔ ساتھ یہ بھی لیکھتے باپردہ کھل گئی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحالافغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد جامعات میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔بعض کلاسوں میں لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان پردہ یا بورڈ لگا دیا گیا ہے جس کی Follow me on fb for cricket updates HarHaalMainCricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان : چینی سفیر کی طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سے ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ازبکستان کا افغانستان میں نگران حکومت کے قیام کا خیرمقدم | Abb Takk NewsWe do welcome our brothers at the helm of the affairs.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کی زیر صدارت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا وزرائے خارجہ اجلاس آج ہوگاپاکستان کی زیر صدارت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کاوزرائے خارجہ اجلاس آج ہوگا Islamabad SMQureshiPTI Chair Neighboring Countries ForeignMinisters Meeting Afghan Issue Today MFA_China IRIMFA_EN Zabehulah_M33 ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی صورتحال: ہمسائیہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس آج ہوگاپاکستان والا پنجاب ۔۔۔۔۔جو محض اپنی زات کا مخلص۔۔۔۔۔۔۔بندر نما
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »