میں اقرا عزیز کے ڈرامے نہیں دیکھتا، یاسر حُسین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر حُسین نے حالیہ انٹرویو میں بتا دیا کہ وہ اپنی اہلیہ اور اداکارہ اقرا عزیز کے ڈرامے کیوں نہیں دیکھتے۔ DailyJang

یاسر حُسین نے حسن چوہدری کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ اقرا عزیز کے ڈرامے نہیں دیکھتے۔

شو میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے یاسر حُسین کا کہنا تھا کہ انہوں نے اقرا کا ایک بھی ڈرامہ نہیں دیکھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وہ کسی کے ڈرامے نہیں دیکھ سکتے، ان سے ٹیلی ویژن پر ایک بھی ڈرامہ نہیں دیکھا جاتا، کیوں کہ اس میں بہت وقت لگتا ہے اور وہ طویل دورانیے کے شوز پسند نہیں ہیں، اس لیے بین الاقوامی سیریز بھی نہیں دکھتے۔واضح رہے کہ یاسر حسین ’ایک تھی لیلیٰی‘ سے ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں اور ان دنوں اس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عتیقہ اوڈھو ترکی کے ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے تیار - ایکسپریس اردوعتیقہ اوڈھو جلد ترکی کے ڈرامے ’کویو بیاز‘ میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کا قتل: ایف آئی اے کو ملزم کی تفصیلات بورڈنگ کے بعد دی گئیں: تفتیشی حکامحکام نے تمام معلومات مل جانےکے باوجود کارروائی نہیں کی، اب ملزم خرم کے پاکستانی نژاد غیر ملکی قریبی عزیز سے تحقیقات جاری ہیں: حکام مطلب دال کالی بھیڑوں نے پکائی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں، پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندیفیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری وسائل پر ذاتی تشہیر کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پاکستان کسی کی جاگیر نہیں جہاں عوام حکمرانوں کے سامنے جھک جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں کی سوغات : چکن کارن سوپ بنانے کا آسان طریقہسرد موسم کی آمد آمد ہے اور ان دنوں میں گرم کپڑوں کا استعمال یا ہیٹر کے سامنے بیٹھنا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ جسم کو گرم رکھنے کے لئے خصوصی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناسا کا اورائن خلائی جہاز چاند سے پار مدار کی جانب گامزن - BBC News اردواس خلائی جہاز میں کوئی انسان موجود نہیں ہے اور اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو مستقبل میں عام لوگوں کے چاند کا سفر ممکن ہو سکے گا۔ Totly FAKE NEWS! ⚠️ جبکہ پاکستان کا جنرل مٹھو کباڑیہ 1200 ارب ڈالر کی لٹ مار کر کے یورپ کی جانب گامزن
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »