سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں، پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سپریم کورٹ نے کہا کہ جمہوری ساکھ کو برقرار رکھنے کیلئے چوکنا رہنا ہوگا، سرکاری املاک پر ذاتی تشہیر کیلئے تصاویر چسپاں کرنا اخلاقی اقدار کو مجروح کرتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ تمام چیف سیکرٹریز اور وفاقی انتظامیہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔.

سپریم کورٹ نے کہا کہ جمہوری ساکھ کو برقرار رکھنے کیلئے چوکنا رہنا ہوگا، سرکاری املاک پر ذاتی تشہیر کیلئے تصاویر چسپاں کرنا اخلاقی اقدار کو مجروح کرتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ تمام چیف سیکرٹریز اور وفاقی انتظامیہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی دو ممتاز اداکاراوں کی گرفتاری: سرکاری میڈیا - BBC News اردوحکومت مخالف مظاہروں کی حمایت پر ایران کی دو ممتاز اداکاراوں کی گرفتاری: سرکاری میڈیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ارجنٹینا کیخلاف جیت کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئےسوشل میڈیا پر سعودی کھلاڑیوں کی سجدہ کرنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup ARGvsKSA History was made today in worldcup football 2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی عائدپنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔ DailyJang بحمدہ تعالیٰ بہت خوب ہوا البتہ وزیراعظم کو چاہیے کہ وزیر تعلیم سے جواب طلب کرے کہ یہ کس کی سازش تھی جو عمرانیاتی کتاب میں اسلام سے نفرت پر مبنی مواد شامل کیا گیا اور پھر مجرمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جانی چاہیے RizviWarriors نوائےسحر ازشیخ خاکسار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان ارجنٹینا کیخلاف سعودی عرب کی فتح پر خوشی سے نہالسعودی گزٹ نے ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup ARGvsKSA Alhamdulillah الحمد لله A great win for the nation
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 200 کروڑ کا ریکارڈ بنانے میں کامیابجیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ریلیز کے بعد باکس آفس پر مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »