ترکیہ کو حق ہے کہ وہ شمالی شام میں اپنےمسائل خود حل کرے، طیب اردوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر طیب اردوان نے کہا کہ انتہائی مناسب وقت پر شمالی شام میں زمینی کارروائی شروع کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

شام میں کرد ملیشیا کے خلاف آپریشن کے حوالے سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ کو حق ہے کہ وہ شمالی شام میں اپنے مسائل خود حل کرے۔

انہوں نے کہا کہ شمالی شام میں فضائی کارروائیاں صرف ابتدا ہے۔ ہم اپنی جنوبی سرحد کو محفوظ بنانے کے لیے پہلے سے زیادہ پرعزم ہیں۔ترک صدر نے کہا کہ شام اور عراق کی انتظامیہ کو ترکیہ کی کارروائیوں سے بے چین نہیں ہونا چاہیے۔ ترکیہ کی کارروائیاں عراق اور شام کی علاقائی سالمیت کو یقینی بنائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی سے متعلق ٹوئٹ، شاداب خان نے حسن علی کو جواب دے دیااب حسن علی کو سوشل میڈیا پر ہی شاداب خان نے جواب دیا ہے کہ آپ لوگوں کو بھی لگتا ہے کہ میں بہت بڑا ہوگیا ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گاشوکت ترینپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔کراچی میں شوکت ترین نے ماہرِ PTIofficial shaukat_tarin لعنت تیرے تے۔ جھوٹ کی اگر شکل ہے تو تیرے جیسے پی ٹی آئی والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

12 دنوں تک دائرے میں گھومنے والی بھیڑوں کا معمہ حل ہوگیاچین کے ایک فارم میں کئی دنوں تک مسلسل ایک دائرے میں گھومنے والی بھیڑوں کی عجیب ویڈیو پر سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یہ معمہ حل ہوگیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کا ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کا معاملہ: ہم ہیلی پیڈ سروسز نہیں دے سکتی: عدالتآپ کی استدعا ہے میں اسلام آباد انتظامیہ کو وہ ہدایات دوں جو میں نہیں دے سکتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ جج صاحب دی دے سب تو اپ ججوں نے دیا ہوا گھڑی چور کو انہوں نے عدالت کو وینڈر سمجھ لیا ہوا ہے۔ ہیلی پیڈ بھی عدالت مہیا کرے!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »