ورلڈکپ کا ہر گول پاکستانی گول ہے، جرمن سفیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ کا ہر گول پاکستانی گول ہے، جرمن سفیر الفریڈ گرانس تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup Germany

اسی ویڈیو میں جرمن سفیر نے کہا کہ ’جیسا کہ آپ جانتے ہیں جرمنی کے لیے فٹبال ورلڈکپ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ میں مطمئن ہوں کہ ہم زیادہ سے زیادہ گول کریں گے اور ورلڈکپ جیتیں گے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’لیکن ایک بات بہت اہم ہے، وہ یہ کہ اس ورلڈکپ میں جو بھی گول ہوگا وہ پاکستان کا گول ہوگا۔ کیونکہ گیند سیالکوٹ پاکستان سے آتی ہے۔ لہٰذا ہر گول ہی پاکستان کا گول ہے۔‘ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں انہوں نے تحریر کیا کہ ’آج فیفا ورلڈکپ میں جرمنی بمقابلہ جاپان میچ کے لیے بہت پُرجوش ہوں۔‘

انہوں نے یہ بھی تحریر کیا کہ ’اپنی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کے اظہار کے طور پر 2014 ورلڈکپ کی گیند کو سفارت خانے میں اس سال کے ماڈل سے تبدیل کردیا ہے۔‘خیال رہے کہ تین مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمن ٹیم آج جاپان کے خلاف میچ سے فیفا ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبال ورلڈکپ: امریکا اور ویلز کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابرامریکا کی جانب سے ٹموتھی ویا نے 36ویں منٹ میں گول کیا جبکہ ویلز کا گول کپتان گریتھ بیل نے 82 ویں منٹ میں پنالٹی کک پر بنایا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے 4 گول سے شکست دے دیفرانس کی جانب سے اولیویئر گیرو نے دو گول کیے جبکہ ر بیوٹ اور مباپے نے ایک، ایک گول کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: ڈنمارک اور تیونس کا میچ بغیر کسی گول کے برابرقطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے روز کا دوسرا میچ ڈنمارک اور تیونس کے درمیان برابری پر ختم ہوا، دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: ڈنمارک اور تیونس کا میچ بغیر کسی گول کے برابرفیفا ورلڈکپ: ڈنمارک اور تیونس کا میچ بغیر کسی گول کے برابر تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 DEN TUN DENvsTUN Wow
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: انگلش ٹیم کے کھلاڑی ایران کیخلاف میچ سے قبل گھٹنوں پر کیوں بیٹھے؟گزشتہ روز فٹبال ورلڈکپ 2022 میں انگلینڈ نے ایران کو 2 کےمقابلے6 گول سے ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ ذرائع کیمطابق نواز شریف اس وقت اٹلی کے شہر سردگنا sardegna میں موجود، اشرف وڑائچ کا مہمان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »