میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی موخر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی موخر مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی 24 جولائی تک موخر کر دی۔

اسلام آباد احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیب تفتیشی افسر کی مزید وقت دینے کی استدعا اور فریال تالپور کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ مقدمے کے ایک ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پر کارروائی مکمل نہ ہو سکی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ درخواست پر کارروائی مکمل ہونے تک فرد جرم نہیں لگ سکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ ریفرنس:فردِجرم کی کارروائی24 جولائی تک موخرمنی لانڈرنگ ریفرنس:آصف زرداری اورفریال تالپورپرفردِجرم کی کارروائی24 جولائی تک موخر پڑھیےSohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ ریفرنس :آصف زرداری،فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نے ذرائع کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، نیب کی چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئیلاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں بتایا گیا شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے بطور نقد تحفہ وصول کیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررشہبازشریف کا عدالت پیش نہ ہونے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی عبوری درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف نے منی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »