شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد اور تحائف کے طور پر وصول کئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت سامنے آگئی، شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد اور تحائف کے طور پر وصول کئے، نیب نے بینک ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔

شہباز شریف نے اپنے صاحبزادے حمزہ شہباز سے 2008 میں 1 کروڑ 59 لاکھ 95 ہزار 338 روپے وصول کئے جبکہ اہلیہ نصرت شہباز سے 2009،10 میں 73 لاکھ 50 ہزار تحفے کی شکل میں لئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں قلت اور اس پر قیمتوں میں اضافہ دوہرا ظلم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریف Read News CMShehbaz PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف شاہ محمود کی صحتیابی کے لیے دعاگو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اچانک لاہور ہائیکورٹ پہنچےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اچانک لاہور ہائیکورٹ پہنچے ShehbazSharif Assets OppositionLeader pmln_org president_pmln LahoreHighCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف فرنٹ فٹ پر کورونا کے خلاف جنگ لڑیں: فیاض الحسن چوہانفیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اب شہباز شریف فرنٹ فٹ پر کورونا کے خلاف جنگ لڑیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوشہباز شریف کو ڈاکٹروں نے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک سخت احتیاط کی ہدایت کی ہے، ترجمان (ن) لیگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »