ہر ماہ 10 یا 15 ڈاکٹرز کے استعفے آتے ہیں جو ایڈہاک پر ہوتے ہیں: یاسمین راشد

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہر ماہ 10 یا 15 ڈاکٹرز کے استعفے آتے ہیں جو ایڈہاک پر ہوتے ہیں: یاسمین راشد مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے ڈاکٹرز کے استعفوں کا سلسلہ فروری سے چل رہا تھا، ہر ماہ 10 یا 15 استعفے آتے ہیں جو ایڈہاک پر ہوتے ہیں، رواں سال 2 ہزار میڈیکل افسر بھرتی کئے، فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں کو ڈبل تنخواہ دیں گے۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹروں نے اپنی ایڈہاک مدت ملازمت پوری ہونے پر معمول کے مطابق استعفی دیئے، ایڈہاک ڈاکٹرز کے استعفے معمول کی کارروائی تھی۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نبیل اعوان نے کہا ڈاکٹرز نے 4 ماہ کے دوران استعفے دیئے، نئی تعیناتیوں کیلئے سمری بھیج دی ہے، مستعفی ہونے والے ڈاکٹروں میں سے بیشتر ڈاکٹر نئی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسے کہاں موقع دینا ہے، ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے: مصباح الحق - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہر ایک کی پسند وہ غذا جو کسی خاموش قاتل سے کم نہیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بابری مسجد: ہم شرمندہ ہیں !ان دنوں بہت سے دوست احباب بار بار ٹیلی فون کرتے اور ایس ایم ایس بھیجتے ہیں کہ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی حکمت کیا ہے؟ ظاہر ہے یہ حکمت ہم درویشوں کو کیا معلوم ؟ پڑھیئے حافظ محمد ادریس کا کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صحت کیلئے صوبائی بجٹ میں 124 ارب روپے رکھے گئے ہیں، اجمل وزیرخیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صحت کے لیے صوبائی بجٹ میں 124 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی ڈی سی کو بند نہیں کیا اصلاحات لا رہے ہیں،زلفی بخاریپی ٹی ڈی سی کو بند نہیں کیا اصلاحات لا رہے ہیں،زلفی بخاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا مافیا چلانے والے لوگ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟ اعجاز اسلم کا وزیراعظم سے سوالپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے ملک بھر میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر وزیراعظم عمران خان سےایک اہم سوال کیا ہے کہ کیا مافیا چلانے والے لوگ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »