منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررشہبازشریف کا عدالت پیش نہ ہونے کافیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر،شہبازشریف کا عدالت پیش نہ ہونے کافیصلہ

منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر،شہبازشریف کا عدالت ...لاہورمنی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی عبوری درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف نے منی لانڈرنگ،اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکر رکھی تھی، عدالت نے شہبازشریف کی عبوری درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررکردی۔ شہبازشریف کوروناٹیسٹ منفی آنے کے باوجودصحت یاب نہ ہوسکے ،شہبازشریف کاطبیعت ناسازی کے باعث کل عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیاہے،لاہورہائیکورٹ کا2 رکنی بنچ درخواست ضمانت پرسماعت کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، نیب کی چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئیلاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں بتایا گیا شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے بطور نقد تحفہ وصول کیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نے ذرائع کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے علیحدی اختیار کرنے والی ریاست منی پور کی حکومت کا بڑا اقدامبھارت سے علیحدی اختیار کرنے والی ریاست منی پور کی جلاوطن حکومت کا بڑا اقدام مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواستیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، نیب کی چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئیلاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں بتایا گیا شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے بطور نقد تحفہ وصول کیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »