شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، نیب کی چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، نیب کی چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئی ARYNewsUrdu NAB ShahbazSharif

لاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں نیب کی چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں بتایا گیا شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے بطور نقد تحفہ وصول کیے، بھاری مالیت کے نقد تحفوں پر پوچھ گچھ ہوگی۔

نیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے بیٹے حمزہ سے 2008 میں ایک کروڑ59 لاکھ 95 ہزار 338 ، نصرت شہباز سے 10-2009 میں 73 لاکھ 50 ہزار تحفے میں وصول کیے جبکہ2017 سے2019 تک سلمان شہباز سےایک کروڑ 94 لاکھ 1340وصول ہوئے۔ نیب ذرائع کا کہنا تھا کہ شہباز شریف، حمزہ شہباز، نصرت شہباز اور سلمان شہباز کا بینکنگ ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔یاد رہے قومی احتساب بیورو نے شہباز فیملی کیخلاف 7 ارب 17 کروڑ 50 لاکھ کے شواہد حاصل کرلیے تھے، دستاویز میں بتایا گیا تھا کہ 7 ارب 17کروڑ50لاکھ آمدن سے زائد اثاثے ،منی لانڈرنگ سے بنائے گئے جبکہ فیک لونز، ریمنٹنس، پےآڈرز اور تحائف سے 5 ارب 96کروڑ 90لاکھ کی رقم بنائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں قلت اور اس پر قیمتوں میں اضافہ دوہرا ظلم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریف Read News CMShehbaz PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف شاہ محمود کی صحتیابی کے لیے دعاگو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اچانک لاہور ہائیکورٹ پہنچےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اچانک لاہور ہائیکورٹ پہنچے ShehbazSharif Assets OppositionLeader pmln_org president_pmln LahoreHighCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف فرنٹ فٹ پر کورونا کے خلاف جنگ لڑیں: فیاض الحسن چوہانفیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اب شہباز شریف فرنٹ فٹ پر کورونا کے خلاف جنگ لڑیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »