میسی کا بارسلونا کو نم آنکھوں کے ساتھ جذباتی الوداع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میسی کا بارسلونا کو نم آنکھوں کے ساتھ جذباتی الوداع مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Messi

ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی بارسلونا کلب کو چھوڑنے کی الوداعی پریس کانفرنس میں آبدیدہ ہوگئے۔

پریس کانفرنس کے دوران میسی نے کہا کہ میں گزشتہ برس میں چھوڑنا چاہتا تھا لیکن اس سال تو میں رکنا چاہتا تھا، اسی دوران صحافی نے سوال کیا کہ وہ اب کیوں چھوڑ رہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ وہ لالیگا کی وجہ سے ایسا نہیں کر سکتے، ہم نے ہر ممکن کوشش کی کیونکہ ہم تو رکنا چاہتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا06:47 PM, 8 Aug, 2021, کھیل, بارسلونا: ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا جبکہ اس حوالے سے الوداعی پریس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیونل میسی بارسلونا کلب چھوڑنے کی الوداعی پریس کانفرنس میں روپڑے - ایکسپریس اردوساری زندگی بارسلونا کے ساتھ گزاری تاہم اب کلب کو خدا حافظ کہہ رہا ہوں، لیونل میسی Why he leaving?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جب بارسلونا چھوڑنے کے نام پر میسی رو دیے - BBC News اردوبارسلونا کے اہم ترین گول سکورر لیونل میسی 21 برس بعد کلب کو الوداع کہہ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کے لیے یہ ایک بے حد مشکل فیصلہ ہے۔ اچھا….!! میرے خیال میں چھوڑنے کی وجہ پیسہ تو نہیں ہوسکتی ۔ FCBarcelona We will always miss you. ❤️ From 🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس کا عبید اللّٰہ کاسی کے قاتلوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰپولیس کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کے مرکزی رہنماء ملک عبید اللہ کاسی کے اغواء اور قتل میں ملوث 5 ملزمان کو پشین میں پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔پڑھئے Mujeebullah97 کی رپورٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کا اشرف غنی حکومت کو بڑا جھٹکا اہم عہدیدار کو قتل کر دیاکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے میڈیا انفارمیشن سنٹر کے سربراہ کو قتل کردیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق میڈیا انفارمیشن سنٹر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے عالمی برادری سے کوششوں کا مطالبہچین کا افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے عالمی برادری سے کوششوں کا مطالبہ Afghanistan AfghanPeaceProcess China InternationalCommunity UN MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 mfa_afghanistan ashrafghani ARG_AFG UN StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »