طالبان کا اشرف غنی حکومت کو بڑا جھٹکا اہم عہدیدار کو قتل کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کا اشرف غنی حکومت کو بڑا جھٹکا، اہم عہدیدار کو قتل کر دیا

کابل افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے میڈیا انفارمیشن سنٹر کے سربراہ کو قتل کردیا گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق میڈیا انفارمیشن سنٹر کے سربراہ دوا خان مینا پال کو کابل کے مغربی علاقے دارالامان روڈ پر دوپہر کے وقت فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ افغان حکومت کی جانب سے دوا خان کے قتل کی تصدیق کردی گئی ہے۔ دوسری جانب طالبان نے اس قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ خیال رہے کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب طالبان کی جانب سے اعلیٰ حکومتی شخصیت کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع کے گھر کو حملہ کرکے تباہ کیا گیا تھا تاہم وہ حملے کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورچارجنگ، صارف انصاف کے لیے کے الیکٹرک کو عدالت لے گیااوورچارجنگ، صارف انصاف کے لیے کے الیکٹرک کو عدالت لے گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے تماشائیوں کو اجازت دینے کا خواہشمندویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانے والے تماشائیوں کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت دینے پر زور دیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریا کے دارالحکومت میں شہریوں کو کورونا ویکسین کی تیسری خوراک دینے پر غور شروعویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دارالحکومت  میں موسم خزاں سے ویکسین کی تیسری خوارک   کے لیے منصوبہ بندی جاری ہے اور بتایاگیا ہے کہ وزارت صحت موسم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانچ سے 12 سال کے بچوں‌ کو کتنے بجے تک بستر پر لیٹ جانا چاہیے چاہیے؟پانچ سے 12 سال کے بچوں‌ کو رات کتنے بجے تک بستر پر بھیج دینا چاہیے؟ ARYNewsUrdu پوچھ کیوں رہے ہو؟ ڈائیرکٹ بتاؤ نا Onko kc bhi waqt bhejo wo sotey kahan han Pata nahe kis k bachay 9 bjy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں لڑکی سے زیادتی کے 3 ملزمان کو سزائے موت، ایک بری - ایکسپریس اردوملزمان نے 2 سال قبل لڑکی کو ملزم جاوید عرف چاند مسیح کے گھرمحلہ عیسیٰ نگر ایک کمرے میں لے جا کرحوس کا نشانہ بنایا۔ unless will not hand them in the present of town people,like English men people will never fallower law Aisay Saza hoti rahay tu Bht Jald Rape ka khatma ho jaye ga. Good step ! No mercy for rapists and child abusers !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے اسلامی سال کے آغاز پر امارات میں 12 اگست کو عام تعطیل کا اعلانحکومتی انسانی وسائل کی وفاقی اتھارٹی نے نئے ھجری سال 1443 کے آغاز کو منانے کیلئے جمعرات 12 اگست 2021 کو وفاقی حکومت کیلئے عام تعطیل کا اعلان کردیا ، یہ فیصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »