لیونل میسی بارسلونا کلب چھوڑنے کی الوداعی پریس کانفرنس میں روپڑے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساری زندگی بارسلونا کے ساتھ گزاری تاہم اب کلب کو خدا حافظ کہہ رہا ہوں، لیونل میسی

مشہور اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے پریس کانفرنس کے دوران اشک بار آنکھوں سے بارسلونا کلب چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے بہت سے خیالات ذہن میں آرہے تھے کہ کلب چھوڑنے کے بارے میں کیا کہنا چاہیے تاہم سچ یہ ہے کہ میرے پاس بولنے کے لیے کچھ نہیں۔

میسی نے کہا کہ اتنے سالوں کے بعد یہ فیصلہ میرے لیے انتہائی مشکل ہے، میری ساری زندگی بارسلونا کلب کے ساتھ گزری، ایمانداری کی بات یہ ہے کہ میں اس فیصلہ کے لیے تیار نہیں تھا تاہم اب مجھے خدا حافظ کہنا پڑرہا ہے، بارسلونا میرا گھر تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ پریس کانفرنس کے دوران 34 سالہ لیونل میسی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر روتے دکھائی دیے تاہم پریس کانفرنس میں موجود تمام شرکا نے فٹبالر کو تالیاں بجاکر خراج تحسین پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why he leaving?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیونل میسی نے 21سال بعد اسپینش کلب بارسلونا چھوڑ دیا - ایکسپریس اردومیسی نے 13سال کی عمر میں کلب جوائن کیا تھا اور ریکارڈ 672 گول کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیونل میسی نے 21سال بعد اسپینش کلب بارسلونا چھوڑ دیا - ایکسپریس اردومیسی نے 13سال کی عمر میں کلب جوائن کیا تھا اور ریکارڈ 672 گول کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں - ایکسپریس اردوپولیس نے 2 افراد کو حراست میں لے کر اداکار کے گھر کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر برطانوی شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایتبرطانیہ نے افغانستان میں سیکیورٹی اور امن عامہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وہاں موجود اپنے تمام شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔خبر رساں چھوڑنے کی ھدایت نہیں دم دباکے بھاگنے کی ھدایت بولیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر اور پاؤنڈ کے نرخ بڑھ گئے، یورو کی قدر میں کمی - ایکسپریس اردوبیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے طویل مدت کے لیے ڈالر کی طلب برقرار رہنے کے خدشے نے بھی روپیہ کی قدر کو متاثر کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیواولمپکس؛ جیولین تھرو مقابلوں میں ارشد ندیم کی پانچویں پوزیشن - ایکسپریس اردوارشد ندیم جیلوین تھرو کے فائنل مقابلے میں پہنچنے والے پاکستان کے پہلے ایتھلیٹ ہیں Great job👍🏻👍🏻 Not yet
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »