ترکی میں مسافر بس حادثہ کا شکار، 15 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثہ کے نتیجے میں 17 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے، ترک حکام

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق 11 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جب کہ 4 نے اسپتال میں دم توڑا۔

ترک حکام کے مطابق بس تیز رفتاری کے باعث بس ہائی وے کے موڑ پر الٹ گئی جب کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بس نے موڑ کاٹتے ہوئے بریک لگائی تھی جس کے باعث حادثہ پیش آیا تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں خوفناک حادثہ : کار کھائی میں جا گری، ویڈیو وائرل -چین میں تفریح کیلئے آنے والا خاندان موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا، گہری کھائی کے قریب کھڑی کار سلپ ہو کر نیچے جا گری۔ جو مرے ان کو تم شھید کہے کر پیش کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو ٹرین میں چاقو سے حملے میں 10 افراد زخمیجاپان  میں ٹرین میں چاقو حملے میں10 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو شہر کے مغربی حصے میں پیش آیا،چاقو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ٹیکساس میں وین ٹریفک حادثے میں 10 افراد ہلاکٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر وین کے حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ٹیکساس ڈیپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی (ڈی پی ایس) کے ترجمان نے بتایا کہ زخمیوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رحیم یار خان میں مندر پر حملہ، واقعے میں ملوث 50 سے زائد افراد گرفتارلاہور : مندر پر حملے میں ملوث 50 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، تمام افرادکوویڈیو فوٹیجز کے تجزیے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان؛ ٹرین میں چاقو بردار شخص کا مسافروں پر حملے میں 10 افراد زخمی - ایکسپریس اردوحملے میں زخمی ہونے والی ایک طالبہ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جب کہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کی وردی میں ملبوس 7 افراد گرفتار جدید اسلحہ و میگزین برآمدپولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایلیٹ فورس کی وردی میں ملبوس ڈبل کیبن گاڑی میں گھومنے والے 7 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »