میرپور میں شہریوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا مار ڈالا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں کی جانب سے اژدھے کو مارنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا اور شہریوں نے لاٹھی اور ڈنڈوں سے اژدھے کو مار ڈالا

دوسری جانب تحفظ جنگلی حیات کے کارکن فہد ملک کا کہنا تھاکہ ایشین راک پائتھن نسل کے اژدھے زہریلے نہیں ہوتے، یہ اژدھا انسانوں کیلئے خطرناک نہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ جنگلی جانوروں کیلئے محکمہ جنگلی حیات یا انہیں ریسکیو کرنے والے افراد سے رابطہ کیاجائے۔.

دوسری جانب تحفظ جنگلی حیات کے کارکن فہد ملک کا کہنا تھاکہ ایشین راک پائتھن نسل کے اژدھے زہریلے نہیں ہوتے، یہ اژدھا انسانوں کیلئے خطرناک نہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ جنگلی جانوروں کیلئے محکمہ جنگلی حیات یا انہیں ریسکیو کرنے والے افراد سے رابطہ کیاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He should have been saved. Alas.

Pythons do not have venom. Sigh!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرپوربکری بچانے کےلئے شہریوں نے 15فٹ لمبا اژدھا مار ڈالامیرپور آزاد کشمیرکے نواحی علاقے چترپڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، شہریوں نے ڈنڈوں کے وار سے اژدھے کو مار ڈالا،رپورٹ کے مطابق اژدھے نے بکری کو نگلنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شہری نے حاملہ گائے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں شہری نے حاملہ گائے کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے منگل کو  عدالت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت جعلی فنگرپرنٹ بنا کر شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے دو ملزمان پکڑے گئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست تلنگانہ میں پولیس نے فنگرپرنٹ سرجریوں کے ذریعے شہریوں کو کویت بھیجنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان نے چینی ساحل کے قریب ڈرون طیارہ مار گرایاتائی پے (ویب ڈیسک) تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے  پر سویلین ڈرون مار گرایا، حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اللہ نے بہت بڑے امتحان میں ڈالا ہوا ہے: عمران خانملک میں سیلاب سے بہت بڑی تباہی ہوئی ہے، ہم سب کو مل کر متاثرین کی مدد کرنی ہو گی: چیئرمین پی ٹی آئی Jab chanday ka maal Maro gay tu yeah he ho ga InSha Allah Zalil o khawar ho GA. اسلامی ٹچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’میں نے سیلاب کے پانی میں سے 15 لاشیں نکالیں‘ - BBC News اردوپاکستان میں بین الاقوامی امداد تو پہنچنا شروع ہو چکی ہے لیکن اب بھی سیلاب سے متاثرہ لاکھوں بے گھر افراد مشکل میں ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »