’میں نے سیلاب کے پانی میں سے 15 لاشیں نکالیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سیلاب: ’میں نے پانی میں سے 15 لاشیں نکالیں‘

پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے حالیہ سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال کو تباہ کن بحران قرار دیا ہے۔ ’اس موسمیاتی بحران کا شکار ایسے انتہائی غریب افراد ہوئے ہیں جنھوں نے اس کو پیدا کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا۔‘

بی بی سی نے ایسے افراد سے بات کی ہے جو سیلاب میں اپنا سب کچھ گنوا بیٹھے ہیں۔ ایسے لوگوں سے بھی ہم نے بات کی جو سب سے زیادہ متاثرہ لوگوں تک مدد پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔محمد اویس طارق نے بتایا کہ ’میرے علاقے میں بہت لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ میں نے دیگر رضاکاروں کی مدد سے سیلابی پانی میں سے 15 لاشیں نکالیں۔‘

’میں نے اپنے شہر کے قریب ایک گاؤں میں کیچڑ میں لت پت پانچ سالہ بچے کو دیکھا۔ مجھے چند گھنٹے پہلے ہی مقامی افراد سے معلوم ہوا تھا کہ یہاں سیلابی ریلے نے تباہی مچائی ہے اور ایک بچہ اپنے باپ کے ساتھ پانی میں پھنسا ہوا ہے۔‘Muhammad Awais Tariq طارق بتاتے ہیں کہ 10 سے 22 اگست کے دوران ان کے علاقے میں سیلاب آیا۔ ’لیکن اب بارش تھم چکی ہے اور پانی کم ہو رہا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناسانےپاکستان میں سیلاب کے نتیجےمیں بننی والی جھیل کی تصاویرجاری کردیںناسا نے اپنی سیٹلائٹ تصاویرمیں بتایا ہے  کہ پاکستان میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے سندھ کے علاقوں میں دریا کا بہاؤ کناروں سے باہر آگیا اور اس نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ سے مزید 2 طیارے متاثرین سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے.ترکیہ سے مزید 2 طیارے متاثرین سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے. Turkey ReliefGoods Plane ReachedKarachi Pakistan FloodinPakistan FloodRelief MFATurkiye RTErdogan GovtofPakistan PakPMO SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر ملکی سیاحوں سے جرمن زبان میں بات کر کے سب کو حیران کر دیا ویڈیو وائرلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبہ خیبر پختونخواہ کی سیلاب سے متاثرہ وادیٔ کالام کے دورے پر جرمن سیاحوں کے ساتھ جرمن زبان میں گفتگو کرکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں بااثر لوگوں نے اپنے گھر اور فصلیں بچالیں، غریبوں کو ڈبو دیافاضل پور میں سیلاب متاثرین ارکانِ اسمبلی سے نالاں، میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین نے متاثرین کے الزام کی تصدیق کردی۔ یہ تو بہت پرانا طریقہ ہے صاب لوگوں کا Geo walo ye baat shak mein Lekin ye confirm hai ke Sindh mein wadairon ne ghareebon Kay Saath ye hi Kia hai یہ حقیقت ہے بلوچستان میں بھی باثرزمینداراروں نے جعفرآباد اوستہ محمد اور جھل مگسی کے عوام کو ڈبو دیا اور اپنی فصلیں بچا لیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور سوات کا دورہ متاثرہ افرادکے لئے 10 ارب روپے کااعلانوزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور سوات کا دورہ ، متاثرہ افرادکے لئے 10 ارب روپے کااعلان Read News FloodsInPakistan FloodReliefOperations LowerKohistan PakPMO CMShehbaz PMShahbazSharif pmln_org PakPMO CMShehbaz pmln_org Chor
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »