وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر ملکی سیاحوں سے جرمن زبان میں بات کر کے سب کو حیران کر دیا ویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر ملکی سیاحوں سے جرمن زبان میں بات کر کے سب کو حیران کر دیا ، ویڈیو وائرل

شہباز شریف کے وادیٔ کالام کے اس دورے سے ایک ویڈیو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں شہباز شریف کو کالام آئے پاکستانی نژاد جرمن سیاحوں سے جرمن زبان میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سیاحوں نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے اقدامات کو سراہا۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر کالام پہنچ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواہ کے اضلاع کا دورہ وزیراعظم کی سیلاب متاثرین سے ملاقاتوزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع، سوات اور لوئر کوہستان کے دورہ کے لئے پہنچ گئے ہیں۔اس دوران وزیراعظم شہباز شریف نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نریندر مودی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے سیلاب سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا: وزیر اعظم شہباز شریفنریندر مودی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے سیلاب سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا: وزیر اعظم شہباز شریف تفصیل: PMShehbazSharif CMShehbaz pmln_org PMOIndia Pakistan GovtofPakistan FloodsInPakistan PakistanFloods FloodReliefFund2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوشہرہ: سیلاب سے متاثرہ 36 اقلیتی خاندان گھروں سے محرومنوشہرہ میں سیلاب نے 36 اقلیتی خاندانوں کو بھی گھروں سے محروم کر دیا، متاثرہ خاندان مقامی چرچ کے اسکول میں منتقل ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کے لیے امریکا کا مزید تین کروڑ ڈالر امداد کا اعلانپاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب کے باعث تباہی کے بعد امریکا نے مزید تین کروڑ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی طرف سے ٹویٹ کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کیخلاف کامیابی کے بعد روہت شرما نے ویرات کو پیچھے چھوڑ دیاگزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا:سفید بالوں کی وجہ سے خاتون اینکر ملازمت سے برطرفکینیڈا میں محض سفید بالوں کی وجہ سے خاتون نیوز اینکر کو ملازمت سے برطرف کیے جانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون نیوز اینکر لیزا لافلیم گزشہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »