بھارت جعلی فنگرپرنٹ بنا کر شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے دو ملزمان پکڑے گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، جعلی فنگرپرنٹ بنا کر شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے دو ملزمان پکڑے گئے

روزنامہ جنگ کے مطابق دو افراد جنہیں کویت سے بےدخل کر دیا گیا تھا انہوں نے فنگرپرنٹ سرجری کروائی اور دوبارہ خلیجی ملک میں داخل ہوئے، ان دونوں افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان ایک فنگرپرنٹ سرجری کی 25 ہزار روپے فیس لیتے تھے، پولیس نے سرجری میں استعمال ہونے والے طبی آلات اور دیگر

شواہد بھی جمع کرلیے ہیں۔پولیس نے حیدرآباد کے ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر چار افراد کو حراست میں لیا، یہ چاروں ملزمان مزید سرجریاں کرنے کے لیے ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے۔فنگرپرنٹ کی تبدیلی سے کویت سے ڈی پورٹ ہونے والے افراد بھارت کے شناختی سسٹم آدھار میں اپنی نئی انٹری کروا کر کویت میں دوبارہ ویزا کے لیے درخواست دیتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھدائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے سکے مزدوروں نے آپس میں بانٹ لیے گرفتار کرلیا گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک گھر کی کھدائی کے دوران نکلنے والے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے سکے لے کر فرار ہونے والے مزدوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران کی سکیورٹی پر 266 اہلکار تعینات ماہانہ کتنا خرچہ آتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ویب ڈیسک)  پولیس نے  عمران خان کو لاحق خطرات کا اعتراف کر لیا اور  عمران خان کو قانون نافذ کرنے والے 266 اہلکاروں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیلاب نے خشکی پر 100 کلومیٹر وسیع جھیل بنادی، ناسا - ایکسپریس اردو28 اگست کو ناسا کے موڈس سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق پانی دریائی کناروں سے نکل کر سندھ میں ایک جھیل نما ساخت بنا چکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ سے مزید 2 طیارے متاثرین سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے.ترکیہ سے مزید 2 طیارے متاثرین سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے. Turkey ReliefGoods Plane ReachedKarachi Pakistan FloodinPakistan FloodRelief MFATurkiye RTErdogan GovtofPakistan PakPMO SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کیخلاف کامیابی کے بعد روہت شرما نے ویرات کو پیچھے چھوڑ دیاگزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسام؛ مودی سرکار کے ہاتھوں ایک ہفتے میں چوتھا مدرسہ شہید - ایکسپریس اردو29 اگست کو بھی آسام میں ایک مدرسے کو شہید کیا گیا تھا مزید پڑھیے: expressnews Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بہت ہی دل افسردہ ہوتا ہے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »