میاں نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی، لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ نواز کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی، ان کے سات میں سے دو سٹنٹ کام کرنا چھوڑ گئے ہیں۔ ضروری ہے کہ سابق وزیراعظم کا پہلے دل کا علاج کرایا جائے۔

تفصیل کے مطابق پنجاب سول سیکرٹیریٹ میں میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر قانون راجہ بشارت نے کی۔ عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی موجودہ صحت کی صورتحال سے کمیٹی کو آگاہ کر دیا ہے۔ دیگر امراض کے علاج سے پہلے انتہائی ضروری ہے کہ ان کا دل درست حالت میں ہو۔ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی حالیہ میڈٰیکل رپورٹس کے مطابق ان کے 2 سٹنٹس کام نہیں کر رہے۔ ہم نے اس سلسلے میں کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دے دی ہے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کے گردے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ ہم نے ان کے طبی معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کی رپورٹس کمیٹی کو جمع کروا دی ہیں۔ پلیٹ لیٹس اور دیگر امراض کا علاج بعد میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہبورڈ نے بریفنگ لے لی ہے، ہم مثبت جواب کیلئے پرامید ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کے مطابق جب تک علاج مکمل نہیں ہوگا، نواز شریف وطن واپس نہیں آ سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ غم اس دس ہزار میل دور بیٹھے کالے کوٹ والے کو کھائے جا رہا ہے، روزانہ کی بنیاد پر، کیا اس کا اپنا کوئی اصول اور گھر بار نہیں ؟؟

ماں سے بھی مل لیا، اب پہلی فرصت میں ہی میاں غیرت کھا کر خود ہی اگلے جہان روانہ ہو جائے اور عوام کی جان چھوڑے، بلکہ اگر فلائٹ میں جگہ ہو تو ساتھ اپنے ببلو ڈبلو کو بھی لے جائے

O bai Jo keera ganjae nae pakistan mae lia tha osae parwaan chara k arbo khrbo banaya wo keera yahe ah k niklae ga ose wapis bhajo os k elaaj yahe ha waha k doctors thori jantae han haram khori ka keera kese nikalna ha waha k wazir thori awam ka paisa khate han Hussain_NSharif

بیمار ہو گا تو بہتری اتی نہ اب خیا جوانی ڈھونڈ رہا ہے

Or beta behtari aye gi bhi nahi awam ko phudu banana band Karo yahan thy to lagraha tha k mian sab ab marry k ab marry or ab is liy behtar nahi ho rahe q k beti ko wapis bulana ha or is daramy men humari media pesh pesh ha

یا اللّه پاک اس بندے کو اٹھا لے کم از کم ہمارے بکاؤ میڈیا کو اس کی بیماری کی جھوٹھی خبریں سے تو جان چھوٹ جائے گی سالے حرامی میڈیا والے مرے جا رہے ھیں اس چور جھوٹھے بیمار کے لئے

میاں صاحب کی بیماری پوری عوام جانتی ہے اس کو کونسی بیماری ہے

میاں صاحب کو اب بھی وزیراعظم بنا دو خودبخود ٹھیک ہوجائے گا یہاں سے علاج کروانے کے لیے گیا ہے وہاں تو ایک دن بھی اسپتال میں نہیں گیا

عمر کے اس حصے میں آ بی نہی سکتی

تارڑ صاحب کو خواب آئی ہے؟

Mosoof ko mazeed ghomnay phirnay or hawa khori karnay kay liyay mazeed chutiyan chaiyay. Or waisay bhe jab tak Imran Khan hay unki tabiyat to theek honay wali nahe hay.

tu kab jaa raha hai?

یہاں بلا لو۔ ایک دن میں ٹھیک ہو جائے گی۔ چاہے تو مریم بی بی کو بھی ساتھ رکھ لیں 😂😂😂😂😂

Agr ab bhi sehat me koi farq nhi aya to plz china bhej dain is ko. Inshallah jald afaka ho jae ga.😜😜😜😜

میاں صاب ایک دن میں بہتر ہوجانا اگر ابھی دلوں کا وزیراعظم بنا دیا جائے ۔

ہسپتال علاج شروع کراو گے تو بہتری آئے گی، 2 مہینے سے گھر میں رکھنے سے تو نہیں آنی بہتری۔ اور اگر وہاں بھی نہیں آرہی بہتری تو واپس لے آو

تو ڈاکٹر ہے ؟ درباری ہے

ALLAH jaldi maghfirat frmae..

جب تک مریم صفدر لندن نہیں چلی جاتیں تب تک تو مشکل ہے کہ بہتری آ جائے..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ایوان میں غیر موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی: فواد چودھریWhat did who were present? چوہدری نثار بھی پنجاب اسمبلی آتے ہیں؟؟؟؟ وزیراعظم کی غیر موجودگی کے بارے میں کیا خیال ھے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتارلندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتار London KnifeAttack CentralMosque Injured SuspectedArrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سینکراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سین Pakistan Karachi Gulberg Bank ATM SindhPolice sindhpolicedmc pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عہدِ وفا کی آخری قسط سنیماؤں میں دکھانے کی تیاریاں شروع'عہدِ وفا 'کی آخری قسط سنیماؤں میں دکھانے کی تیاریاں شروع Pakistan Entertainment DramaSerial EhdEWafa LastEpisode Cinemas FansWaiting MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقبیجنگ: چین میں مہلک ترین کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے تاہم متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں روکا جا سکا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے روز سو سے زائد ا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »