شہباز شریف کی ایوان میں غیر موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر طویل عرصے سے ایوان میں نہیں آ رہے، شہباز شریف کی غیر موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سپیکر قو

می اسمبلی کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے شہباز شریف کے ایوان میں نہ آنے پرکڑی تنقید کرتے ہوئے معاملہ سپیکر کے سامنے اٹھا دیا۔ انہوں نے کہا شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس

کمیٹی کا عہدہ پہلے چھوڑ چکے ہیں، قانون سازی میں اپوزیشن لیڈر کا اہم کردار ہے، شہباز شریف خصوصی مراعات بھی لے رہے ہیں، ان کی غیر موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Or imran khan ki gher hazri?🤣😂

وزیراعظم کی غیر موجودگی کے بارے میں کیا خیال ھے ؟

چوہدری نثار بھی پنجاب اسمبلی آتے ہیں؟؟؟؟

What did who were present?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی شہبازشریف کی ایوان سے غیرحاضری پر تنقیدفواد چوہدری کی شہبازشریف پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) معروف اداکار و کامیڈین عمرشریف کی صاحبزادی حرا عمر کی نمازجنازہ لاہور میں ادا کی گئی، فنون لطیفہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ So sad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر شریف کی بیٹی حرا عمر کی نماز جنازہ ماڈل ٹاون لاہور میں اداحرا عمر کی نماز جنازہ میں کن کن شخصیات نے شرکت کی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HiraUmer UmerSharif آنا للہ واناالیہ راجعون.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف نہیں آتے تو نئے اپوزیشن لیڈر کیلئے پراسس کا آغاز کیا جائے، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نواز شریف کو واپس لانے کی گارنٹی دے کر خود ہی غائب ہیں، اگر وہ نہیں آتے تو نئے اپوزیشن لیڈر کیلئے پراسس کا آغاز کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہد Please highlight this issue
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردونواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، چوہدری شجاعت - اس شعر میں شاعر چاپلوسی کی مُراد مسلم لیگ ق ہے OfficialDGISPR peaceforchange اون اون اون !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »