میاں نواز شریف، ریاست ذمہ داری نبھائے!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میاں نواز شریف، ریاست ذمہ داری نبھائے!!! میاں نواز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت حکومت کےلیےچیلنج ہے۔ اس کڑے وقت میں تمام تر سیاسی اختلافات اور رنجشیں بھلا کر میاں نواز شریف کو علاج AkramChaudhry NawazSharif pmln_org president_pmln PTIOfficialLHR GOPunjabPK

طبیعت خراب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے ووٹرز میں تشویش کا پیدا ہونا اور ان کا پریشان ہونا غیر معمولی نہیں ہے۔ شہباز شریف نے بھی اپنے بڑے بھائی کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میاں نواز شریف کے بیٹے حسین نواز بھی ٹوئٹر کے ذریعے متحرک ہیں اور اپنے والد کی صحت بارے پریشانی کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔میاں نواز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت حکومت کے لیے چیلنج ہے۔ اس کڑے وقت میں تمام تر سیاسی اختلافات اور رنجشیں بھلا کر میاں نواز شریف کو علاج کی تمام سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔...

میاں نواز شریف کی جماعت کی اہم شخصیات نے اس حوالے سے تشویش کا اظہار بھی کیا ہے اور حکومت پر تنقید بھی کی ہے۔ دونوں صورتوں میں حکومت کی طرف سے جوابی بیان بازی کے بجائے تحمل مزاجی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم نازک دور سے گذر رہے ہیں اور اس مشکل وقت میں ہر معاملے کو سیاسی رنگ دینا مناسب نہیں ہے۔ میاں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے عوام کو باخبر رکھنے، ان کی بیماری پر کسی بھی دوسرے شخص کو خیالات کا اظہار نہیں کرنا چاہیے نہ ہی کسی ادارے کو آگے بڑھ بڑھ کر بیانات جاری کرنے کی ضرورت ہے اس سلسلہ میں...

ہمیں اندرونی و بیرونی طورپر بڑے مسائل کا سامنا ہے۔ میاں نواز شریف کی صحت کا معاملہ ہو یا آصف علی زرداری کی بیماری کی بات دونوں جگہ تحمل مزاجی اور معاملات کو بہتر انداز میں نمٹانے کی ضرورت ہے۔ چونکہ دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے سب سے اہم رہنما ہیں برسوں حکومت میں رہے ہیں اور حکومت چلاتے ہوئے انہوں نے براہ راست سینکڑوں نہیں ہزاروں افراد کو فائدہ پہنچایا ہو گا یوں ان کی عوامی سطح پر پذیرائی کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ عوامی جذبات کو طاقت سے کچلنے کے بجائے اس بے چینی کا تحمل مزاجی اور صبر سے مقابلہ کیا...

یہ حالات اچھے نہیں ہیں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے اور اسی دوران میاں نواز شریف کی طبیعت کا خراب ہو جانا اچھے اشارے نہیں ہیں۔ ایک طرف ہمارا ازلی دشمن بھارت لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے تو دوسری طرف کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ اس پر ستم یہ ہے کہ ہمارے اکثر سیاست دان افواج پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ فوج پر غصہ نکال رہے ہیں۔ سیاست دان سیاسی معاملات میں غیر ضروری طور پر فوج کو ملوث کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کو یہ زیب نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pmln_org president_pmln PTIOfficialLHR GOPunjabPK باقی سارے کام چھوڑ کر بڑے چور کی مالش کرنی جاہئے withصدر اور وزیراعظم ساتھ 21توپوں کی سلامی بھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Just drama of N League to stimulate workers اس گنجے کو کرسی کی بیماری ہے Allah tala sehat ata kary Aameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقللاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی جسکے بعد نیب کی ٹیم انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال لیکر پہنچ گئی۔ اللہ رحم کرے انکو صحت دے Ye darem hai esko pakka heart attack kyun nahi ata ? marta kyun nahi ye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقلمیاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقل Lahore NawazSharif MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org president_pmln PmlnMedia GOPunjabPK MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org president_pmln PmlnMedia GOPunjabPK Isy phansi do jaan chudwao is ka protocol abhi b nhi khtam ho rha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئینواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کو زہر دینے کا الزامwww.24newshd.tv غداروں سے پیسے نکالیں، یہ زہر دینے کے قابل بھی نہیں ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »