میانمار فوج کے ہاتھوں 40 شہریوں کے قتل عام کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جولائی میں ضلع سگائینگ کے کانی ٹاؤن شپ میں 4 مختلف واقعات میں میانمار کی فوج نے شہریوں کا قتل عام کیا، رپورٹ

رپورٹ کے مطابق ین نامی ایک گاؤں میں ہوا جہاں میانمار کی فوج نے 14 افراد کو تشدد کے بعد قتل کیا—فائل فوٹو

برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ میں عینی شاہدین اور زندہ بچ جانے والوں کے حوالے سے کہا گیا کہ میانمار کی فوج نے عام شہریوں کو ایک جگہ جمع کیا اور مردوں کو خواتین سے الگ کرکے پہلے تشدد کیا اور اس کے بعد انہیں قتل کردیا۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کہ ہلاک کیے جانے والوں میں 17 سال کی عمر کے لڑکے بھی شامل تھے جنہیں قتل کرکے انہیں قبروں میں دفن کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں 64 میں سے 44 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج آگئےپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی الیکشن  کے پہلے مرحلے میں  مجموعی طور پر 64 نشستوں میں سے اب تک کپتان کے دور میں جس تیزی کے ساتھ ملک اوپر جارہا ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں نظام شمسی سے باہر ہی نہ نکل جائے😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا میں کم جونگ اُن کے اقتدار کے دس سال - BBC News اردوشمالی کوریا میں کم جونگ ان کے اقتدار کو دس برس مکمل ہو چکے ہیں۔ ان کے اقتدار سے متعلق عوامی رائے کیا پائی جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں‌ توہین کے الزام پر ایک شخص مشتعل ہجوم کے ہاتھوں‌ قتلبھارت میں‌ توہین کے الزام پر ایک شخص مشتعل ہجوم کے ہاتھوں‌ قتل ARYNewsUrdu سکھ انتھاپسند ھیں۔ یہ نیوز چلاؤ۔ مسلمانوں پہ تو بڑا بھوکتے ھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے سبب ٹریفک متاثر، موٹرویز جزوی بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے سبب ٹریفک متاثر، موٹرویز جزوی بندAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پینٹاگون لیک دستاویزات میں امریکی بمباری میں ہزاروں شہریوں کے قتل کا انکشاف - ایکسپریس اردوبچوں سمیت معصوم شہریوں کے قتل پر کسی افسر یا اہلکار کا مواخذہ ہوا اور نہ ہی متاثرین کو زر تلافی ادا کیا گیا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »