شمالی کوریا میں کم جونگ اُن کے اقتدار کے دس سال - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم جونگ ان: جلا وطنی اختیار کرنے والے دس شہری شمالی کوریا میں گذشتہ ایک دہائی کے اقتدار کو کیسے دیکھتے ہیں؟

کم جونگ ان کے شمالی کوریا پر اقتدار کے دس سال مکمل ہو چکے ہیں۔ دس سال قبل 27 برس کے گمنام کم جونگ نے ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی۔ ان دس سالوں میں دنیا کے کم ہی رہنما کم جونگ ان کی طرح دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ میں خبروں کی زینت بنے ہوں گے۔ مگر یہ دس سال ان کے زیرِ اقتدار عوام کے لیے کیسے رہے؟

انھوں نے اقتدار میں آتے ہی مخالفین کو ہدف بنایا اور سینکڑوں کو پھانسی کی سزا دی اور اس کے بعد خارجی امور کی جانب اپنی توجہ مبذول کی۔ اپنے دور اقتدار میں انھوں نے 100 بیلسٹک میزائلوں سمیت جوہری ہتھیاروں کے چار تجربات بھی کیے اور امریکی صدر سے مذاکرات سے دنیا بھر کی نظروں میں آئے۔ چین میں گزارے گئے وقت نے ان کو معاشی آسودگی کی ایک نئی دنیا سے روشناس کروایا۔ اس کے بعد انہوں نے انٹرنیٹ پر اپنے ملک کے بارے میں خبریں تلاش کرنا شروع کر دیں۔

کویت میں شمالی کوریا کے سابق سفیر ریو ہیون وو نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے ساتھی باپ سے بیٹے کو اقتدار کی منتقلی پر پریشان تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی رکن اسمبلی کے جنسی زیادتی سے لطف اندوز ہونے کے بیان پر ہنگامہ - ایکسپریس اردوکانگریس نے بھی اپنی جماعت کے رکن کے بیان کو قابل اعتراض ٹہھرایا تاہم ذمہ دار اسپیکر کو قرار دیا یہ ہندو ہوکر مسلمانوں جیسی حرکات کر رہا ہے😮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت حسین صاحب کے انتقال کے حوالے سے چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیںسوشل میڈیا پر مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین صاحب کے انتقال کے حوالے سے چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں غلام مصطفیٰ ملک نے تصدیق کر دی۔ غلام مصطفیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریپ روک نہ سکو تو مزے کرو بھارت کے سابق سپیکر اسمبلی کے بیان پر ہنگامہنئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر اور انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما آر رمیش کمار نے ریپ کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں اے این پی کے سٹی میئر کے امیدوار قتل - ایکسپریس اردوعمر خطاب شیرانی عوامی نیشنل پارٹی ڈی آئی خان کے صدر بھی تھے Pakistan ha Yahan k tamam idare naahiee or ghtiya hn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے کے ولیمے پر بھی مریم نواز کے جوتے اور کپڑے توجہ کا مرکزمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی دیگر تقریبات کی طرح ولیمے میں بھی جلوے بکھیرتی رہیں۔ لِنک: DailyJang MaryamNawaz junaidsafdarwedding
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دھماکا ۔۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کے والد بھی جاں بحقکراچی میں دھماکے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »