مہوش حیات نے راز سے پردہ اٹھا دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ 50 فی صد پاکستانی اپنا بڑھا ہوا پیٹ چھپانے کے لئے شلوار قیمض پہنتے ہیں ۔ اداکارہ نے عوام سے عمران خان کو مزید وقت دینے کے بھی اپیل کردی ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ پچاس فی صد پاکستانی صرف اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کو چھپانے کے لئے شلوار قمیض کا سہارا لیتے ہیں ۔ ا ن کا کہنا تھا کہ شلوار قمیض پاکستان کا قومی لباس ہے لیکن اس کے ساتھ ہی یہ بڑھے ہوئے پیٹ کو بھی چھپا لیتا ہے ۔ ٹی وی انٹرویو میں مہوش حیات کا کہنا تھا کہ آج کل اچھے سکرپٹ کم ہی آرہے ہیں اور جو آرہے ہیں ان میں رونے دھونے والے کریکٹرز ہیں اور میں فی الحال رونے دھونے والے رول نہیں کرنا چاہ رہی ۔مہوش حیات کا کہنا تھا کہ ان کی فلم"پنجاب نہیں جاؤں گی"ایک اچھی فلم تھی اور عوام نے اس کو بے حد پسند کیا تھا اب اسی پیٹرن پر ان کی اگلی گلم"لندن نہیں جاؤں گا" پر کام ہورہا ہے اور امید ہے کہ عوام اس فلم کو پہلے سے زیادہ پسند کریں گے...

ایک سوال کے جواب میں مہوش حیات نے کہا کہ جب عمران خان کو حکومت ملی تھی تو اس وقت حالات بہت خراب تھے ان کو ٹھیک کرنے میں ابھی وقت درکار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ حکومت کو بہتر کارکردگی دکھانے کے لئے ابھی مزید موقع دیں ۔ نیا پاکستان ابھی بننے کے عمل سے گذر رہا ہے ۔مہوش حیات نے کہا کہ عمران خان کے پاس کوئی جادو کی چھڑی تو ہے نہیں کہ وہ اس کو لہرائے اور سب کچھ ایک دم سے ٹھیک ہوجائے ۔ ملک کو ٹھیک کرنے کے لئے ہمیں خود بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی...

مہوش حیات نے کہا کہ میں مانتی ہوں کہ مہنگائی مسائل اورغربت ہیں لیکن کیا یہ پہلے نہیں تھے کیا یہ سب کچھ عمران خان حکومت نے کیا ہے ایسا نہیں ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ملک کو مسائل سے نکالنے اور حکومت کی بہترپرفارمنس کے لئے ضروری ہے کہ عمران خان کو ابھی اور وقت دیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lakh de lanat on MehwishHayat 🖐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صرف20 فیصد لوگ فلم میں آئٹم نمبردیکھناچاہتے ہیں، مہوش حیاتThree times the courts have ruled in favor of Saad Rizvi. Despite this,he hasn't been released. As a neutral and independent, responsible citizen,I demand from the security agencies to be honest with TLP. Otherwise🇵🇰will suffer irreparable loss TLPDharna لبیک_ناموس_رسالت_مارچ I'm the 20% What the hell is item number?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیر… (آخری حصہ)یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ اگر حضرتِ ٹیپو سلطانؒ 4، 5 صدیاں پہلے دنیا میں آتے تو وہ میسور کے نہیں بلکہ پورے ہندوستان کے سلطان ہوتے۔ پڑھیئے عبداللہ بابراعوان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہم کوئی بھکاری نہیں ڈکیتوں کو اپنی طرف آتا دیکھ کر شہری کی طرف سے زمین پر پھینکا موبائل ایک ڈاکو نے اٹھا کر واپس کردیاکراچی (ویب ڈیسک)  اورنگی ٹاؤن میں لوٹنے آئے ڈکیتوں کے خوف سے شہری نے اپنا موبائل فون زمین پر پھینک دیا جسے ڈاکوؤں نے اٹھا کر اسے واپس کردیا، اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمیز راجہ کا قومی کرکٹرز کو بھارت کیخلاف جارحانہ کھیل کا مشورہ - ایکسپریس اردوقومی ٹیم سے ورچوئل خطاب میں رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو خصوصی لیکچر دیا اس بار تو جارحانہ اور عارفانہ دونوں طریقوں سے کھل کر کھیلنا چاہئے conspiracy received:- As per the current news from Bangladesh, a Muslim man put quran copy in the feet of Hindu god and create violence as per the Bangladeshi government! Lots of innocent people's houses looted and murdered! This is the face of radical Islamic terrorist! Be aware ہم تمام صحافیوں سے درخواست کرتے ہیں آپ نے صحافت کا حلف لیا ہے نہ کے پیمرا کا آپ حق کی بات بلد کریں وہ چائیے کیسی بھی جماعت کی طرف سے کی جا رہی ہو تحریک لبیک پاکستان 11 مہینے انتظار کر کے تمام اداروں اور حکومتی عمل کو دیکھتے ہوئے آج پر امن مارچ کر رہی ہے ان کو کوریج دیں شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گیارہ سو سال پہلے آنے والا شمسی طوفان جس نے اہم امریکی تاریخ سے پردہ اٹھایا - BBC News اردوسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ درختوں کے تنوں میں موجود دائروں کا تجزیہ کرنے کی ایک نئی تکنیک نے یہ ثبوت فراہم کیے ہیں کہ وائکنگز نے گیارھویں صدی کے دوران سنہ 1021 میں نیو فاؤنڈ لینڈ، کینیڈا میں ایک مقام پر قبضہ کیا تھا۔ When they were pirates , we were building these ......😔 اب ان کا انداز بدل گیا ہے ورنہ یہ اب بھی قذاق اور لٹیرے ہی ہیں Shame on BBC they creat fake story and they game with local people 🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کم سے کم کرایہ 20روپے کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے من مانی کرتے ہوئے کرائے بڑھا دیے ، ٹرانسپورٹرز نے کم سے کم کرایہ دس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »