گیارہ سو سال پہلے آنے والا شمسی طوفان جس نے اہم امریکی تاریخ سے پردہ اٹھایا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیارہ سو سال پہلے آنے والا شمسی طوفان جس نے اہم امریکی تاریخ سے پردہ اٹھایا

،تصویر کا ذریعہایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وائکنگز شمالی امریکہ میں ایک ہزار سال قبل یعنی کرسٹوفر کولمبس کے امریکہ پہنچنے سے صدیوں پہلے آباد ہوئے تھے۔

یہ لوگ زیادہ تر سکینڈینیویا کے ممالک ناروے، ڈنمارک اور سویڈن سے تعلق رکھتے تھے۔ لفظ ’وائکنگ‘ سکینڈینیویا کی ایک پرانی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب ہے ’قذاقی کی مہم‘۔ جو لوگ ان مہمات پر جاتے تھے ان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ ’وائکنگ‘ پر جا رہے ہیں۔ لیکن سب وائکنگ خونی جنگجو نہیں تھے۔ یہ تو طویل عرصے سے کہا جاتا ہے کہ سنہ 1492 میں کولمبس کی آمد سے قبل یورپ کے لوگ امریکہ پہنچ گئے لیکن یہ پہلا موقع ہے جب محققین نے اس بارے میں ایک خاص تاریخ تجویز کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on BBC they creat fake story and they game with local people 🖐️🖐️🖐️

اب ان کا انداز بدل گیا ہے ورنہ یہ اب بھی قذاق اور لٹیرے ہی ہیں

When they were pirates , we were building these ......😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنت مرزا لاکھوں دلوں میں گھر کرنے میں کامیاب۔۔30لاکھ صارفین نے فالو کیاجنت مرزا نے صرف 13 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی یہ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس پر اب تک ایک لاکھ سے زائد لائکس آچکے ہیں جبکہ صارفین کمنٹس کرتے ہوئے ٹک ٹاک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے پر کار میں زیادتی: متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیامتاثرہ لڑکی نے کہا کہ عدالتی بیان میں ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کی تصدیق کی ہے، مقامی پولیس، ڈی ایس پی ،ایس ایچ او،تفتیشی افسر سے مطمئن نہیں ہوں ۔ extreme sorrow
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیچرز ٹیسٹ: سندھ حکومت نے پاسنگ مارکس میں کمی کردیسندھ حکومت کی جانب سے آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے ذریعے رواں سال ستمبر میں پرائمری اور جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹيچرز کی بھرتی کیلئے ٹیسٹ لئے گئے تھے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شا دی میں سالی کاڈانس۔۔بہنوئی نے نوٹوں کی بارش کر دی۔۔ویڈیو وا ئرلجیسے ہی دولہا شادی کی تقریب میں آتا ہے تو سالی اس کا استقبال کرنے کے لئے گانوں پر ڈانس کرتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون نے ذہنی عارضے میں مبتلا بہن کو اپنی شادی میں آنے سے روک دیا ایسی وجہ بتادی کہ انٹرنیٹ صارفین نے بھی حمایت کردینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون نے اپنی ذہنی عارضے میں مبتلا بہن کو اپنی شادی میں آنے سے روک دیا جس کی وجہ ایسی تھی کہ دلہن نے معاملہ انٹرنیٹ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »