سعودی عرب کا انگلش فٹبال کلب لینے کا فیصلہ متنازع کیوں ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو کاسل یونائیٹڈ: سعودی عرب کا انگلش فٹبال کلب لینے کا فیصلہ متنازع کیوں ہے؟

Getty Imagesجمال خاشقجی کی منگیتر نے سعودی عرب کے کنسورشیم کے نیو کاسٹل یونائیٹڈ کو حاصل کرنے کے فیصلے کو ’دل توڑنے والا‘ کہا ہے

سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ، جس کا نیو کاسل میں 80 فیصد حصہ ہے، کی صدارت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کرتے ہیں، اگرچہ پریمیئر لیگ نے کہا کہ اسے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ سعودی حکومت کلب کو کنٹرول نہیں کرے گی۔لجين الهذلول کو تین سال حراست میں رکھنے کے بعد فروری میں رہا کیا گیا تھا ‎ 2020 میں دہشت گردی کے ایک ٹربیونل نے سب سے نمایاں کارکن لجين الهذلول کو ریاست کے خلاف جرائم کا مجرم پایا تھا۔ لجين نے ان الزامات کی تردید کی تھی اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے الزامات کو ’ جعلی‘ قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ ایک مسلمان ملک نے لیا ہے اور کفار کو یی برداشت نہیں ہورہا اور جو تصویر آپ نے لگائی ہے یہ آپکی طرح منگڑت ہے

آل سعود مثل یہود

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا 18سال سے زائد افراد کے لئے اضافی خوراک کا اعلانسعودی عرب نے 18 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد کرونا وائرس کی تیسری ویکسین کو بطور بوسٹر ٹیکا لگوا لیں تاکہ کرونا وائرس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ریاض میلے کا افتتاح 1500 ماڈلز نے کرتب دکھائےسعودی عرب میں ریاض میلےکے سیزن 2کا افتتاح کردیا گیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کےمطابق ریاض میلے کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز انجام پائی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاریخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شکایات بورڈ ’دیوان المظالم‘ کے 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وژن 2030: سعودی عرب کا ایک اور بڑا قدموژن 2030: سعودی عرب کا ایک اور بڑا قدم ARYNewsUrdu MASHA ALLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیاسعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیل کے محفوظ 267.1 ارب بیرل ہیں جن میں سعودی عرب کا تیل کا محفوظ ذخیرہ17.2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخرسعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخر ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »