صرف20 فیصد لوگ فلم میں آئٹم نمبردیکھناچاہتے ہیں، مہوش حیات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وقت کے ساتھ لوگوں کی پسند میں تبدیلی آئی ہے تاہم اب آئٹم نمبر کو لے میری رائے بھی بدل چکی ہے SamaaTV

Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 1 hour agoجیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ سال 2014میں پہلا آئٹم نمبر کیا تھا اب لوگوں کی سوچ کچھ بدلی ہے، مجھے نہیں لگتا اب زیادہ لوگ آئٹم نمبر دیکھنا چاہتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ لوگوں کی پسند میں تبدیلی آئی ہے تاہم اب آئٹم نمبر کو لے میری رائے بھی بدل چکی ہے، جب آئٹم نمبر کا ٹرینڈ آیا تھا تب ہوا کرتے تھے اب نہیں ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے آج کل اچھے اسکرپٹ نہیں مل رہے کیونکہ رونے دھونے والے اسکرپٹ پر کام نہیں کرنا چاہتی ہوں جب ایک کریکٹر لیتی ہوں تو اسے دہرانا نہیں چاہتی کیونکہ ہماری انڈسٹری میں مواد ایک جیسا ہوتا جارہا ہے۔

سیاسی معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان ابھی بننے کی عمل میں ہے، عمران خان کو بری حالت میں ملک ملا ہے ٹھیک کرنے میں وقت تو لگے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What the hell is item number?

I'm the 20%

Three times the courts have ruled in favor of Saad Rizvi. Despite this,he hasn't been released. As a neutral and independent, responsible citizen,I demand from the security agencies to be honest with TLP. Otherwise🇵🇰will suffer irreparable loss TLPDharna لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں ایک روبوٹ کو حراست میں لے لیا گیا حیران کن تفصیلات سامنے آگئیںقاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں برطانیہ کے روبوٹ آرٹسٹ اور اس کے خالق کو حراست میں لے لیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق مصنوعی ذہانت کے حامل اس روبوٹ کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں شکست اور آبدوزیں : نیٹو ممالک کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا -نیٹو کے جنرل سکریٹری ینس اسٹولٹنبرگ نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'آکوس' معاہدہ نیٹوکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون سا ملک ہوائی طوفان کی زد میں آگیا۔۔ویڈیو میں رفتار اور شدت دیکھیںیورپ کے مشہور ملک فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ۔ طوفانی موسم سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل اور لاکھوں گھر وں کی بجلی بند رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روہنگیا مہاجر کیمپ میں مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردومسلح افراد نے مدرسے میں فائرنگ کردی اور چاقوؤں سے بھی لوگوں کو نشانہ بنایا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »