روہنگیا مہاجر کیمپ میں مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلح افراد نے مدرسے میں فائرنگ کردی اور چاقوؤں سے بھی لوگوں کو نشانہ بنایا۔

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر واقع کیمپ میں جمعے کے روز مسلح افراد نے ایک مدرسے میں فائرنگ کردی اور چاقوؤں سے بھی لوگوں کو نشانہ بنایا۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ پولیس نے حملہ آوروں کی گرفتاری کےلیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کے مطابق تین ہفتے قبل مہاجر کیمپ میں ایک روہنگیا کمیونٹی رہنما کو اس کے دفتر کے باہر قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد سے وہاں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ نامعلوم مسلح افراد نے 29 ستمبر کو بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں مہاجر کیمپ میں محب اللہ کو گولی مار دی تھی۔ اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک - ایکسپریس اردومسافر بس غلط سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر 5 افراد جاں بحق3زخمیگوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق،3زخمی Bahawalpur Gujranwala RoadAccident Firing Father Son Family Deaths Injured NHMPofficial GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar OfficialDPRPP DCGRW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئےبھارت میں شدید بارشوں کےبعد سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی، مختلف واقعات میں 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی ریاست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا زور مسلسل کم ہونے لگا 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحقکورونا کا زور مسلسل کم ہونے لگا ، 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق CoronavirusPakistan CoronavirusVaccine CoronavirusUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور نیپال میں سیلاب لینڈ سلائیڈنگ 116 افراد ہلاک متعدد لاپتہبھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 116 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔صرف بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں اموات کی تعداد اتنے دنوں سے لبیک والے احتجاج کر رہے ہیں، جناب! وہاں تک آپ کی نگاہ نہیں پہنچ رہی؟ اب یہ احتجاج دھرنے میں بدل رہا ہے، اور نا اہل نا لائق حکومتِ عمرانیہ نے روڈز پہ کنٹینرز لگانا شروع کر دیے ہیں۔ اس پہ ایک مکمل Report بنا ئیں اور اپنے ناظرین کو بروقت آگاہی دیں۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »