رمیز راجہ کا قومی کرکٹرز کو بھارت کیخلاف جارحانہ کھیل کا مشورہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم سے ورچوئل خطاب میں رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو خصوصی لیکچر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف میچ میں قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر ٹینشن فری ماحول میں کھیلنے اور کپتان بابر اعظم کو جارحانہ طرز قیادت اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق جس میں کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور انہیں ہار کے خوف کو ذہن سے نکال کر اپنی سو فیصد کارکردگی دکھانے کی ہدایت کی۔ بورڈ سربراہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی جیت اور ماضی کے میچز کی مثالیں بھی دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بے خوف ہوکر اور جارحانہ کرکٹ کھیلیں۔ اس کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ میں بھی جان ماریں اور نتیجہ اللہ پر چھوڑ دیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم تمام صحافیوں سے درخواست کرتے ہیں آپ نے صحافت کا حلف لیا ہے نہ کے پیمرا کا آپ حق کی بات بلد کریں وہ چائیے کیسی بھی جماعت کی طرف سے کی جا رہی ہو تحریک لبیک پاکستان 11 مہینے انتظار کر کے تمام اداروں اور حکومتی عمل کو دیکھتے ہوئے آج پر امن مارچ کر رہی ہے ان کو کوریج دیں شکریہ

conspiracy received:- As per the current news from Bangladesh, a Muslim man put quran copy in the feet of Hindu god and create violence as per the Bangladeshi government! Lots of innocent people's houses looted and murdered! This is the face of radical Islamic terrorist! Be aware

اس بار تو جارحانہ اور عارفانہ دونوں طریقوں سے کھل کر کھیلنا چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کا آنا خوش آئند ہے:رمیز راجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟ حیران کن انکشاف“I have joined the cricket board at ‘zero money.’ For three years, I will not get a single rupee,” Ramiz Raja
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رمیز راجہ بطور چیئرمین پی سی بی کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اس عہدے پر رہتے ہوئے آئندہ تین سال کے لیے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کرکے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ویب سائٹ Revenue Deptt Punjab 🇵🇰 Debarring & blocking citizens from govt officials/public portals can neither diminish them to silence 🤫 nor force them to negotiate for nothing... Fundamental Human Rights whenever be hit will be met with more resilience & strength
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم تو پاکستان آ رہی ہے لیکن کیا مینز ٹیم بھی آئے گی؟ رمیز راجہ نے اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم کے بعد مینز ٹیم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب - ایکسپریس اردوجموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے اور بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، پاکستانی قونصلر بلال چوہدری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ، گھمسان کا رن پڑنے کا امکان - ایکسپریس اردوبغیر کسی دباؤ کا شکار ہوئے گرین شرٹس کو میدان سنبھالنا ہوگا، میتھیو ہیڈن اک اننگز توں بعد ساڈے کولوں پورا میچ نئیں ویکھیا جانا۔۔۔اکھے گھمسان کا رن۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »