اساتذہ کے لیے خوش خبری، پاس ہونے کے معیار میں نرمی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سکھر میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے گزشتہ ماہ منعقد ہونے والے اساتذہ کی بھرتی کے امتحانات میں امیدواروں کی اکثریت کے ناکام ہونے کے بعد سندھ کابینہ نے بدھ کے روز تدریسی و غیر تدریسی عملے کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی کی منظوری دیتے ہوئے خواتین اور اقلیتوں کے پاسنگ مارکس کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان مارکس کو 55 فیصد سے کم کرکے 50 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ معذور افراد کے پاسنگ مارکس کو 55 فیصد سے گھٹا کر 33 فیصد کر دیا گیا ہے۔سندھ کابینہ کے تازہ ترین اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس میں...

جے ای ایس ٹی کے 164319 جبکہ پی ایس ٹی کے 184209 امیدوار سامنے آئے تھے۔ ان میں سے 11 ہزار 549 امیدواروں نے پی ایس ٹی اور 1385 امیدواروں نے جے ای ایس ٹی کے لیے ٹیسٹ پاس کیا۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ نے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور 45 فیصد نمبروں کی شرط کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ اقلیتوں اور لڑکیوں کے لیے 50 فیصد پاسنگ مارکس رکھے گئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ مشکل اور دور دراز کے علاقوں سے آنے والے معذور افراد کے لیے 33 فیصد نمبر منظور کیے گئے۔اس طرح اساتذہ کی کمی کا سامنا کرنے والے اسکولوں کو چلانے کے لیے خالی آسامیاں پُر کی جائیں گی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ لیفٹ اوور امیدوار، جنہوں نے نئے منظور شدہ معیار کے تحت ٹیسٹ پاس کیا ، لیکن اسامیوں کی عدم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

conspiracy received:- As per the current news from Bangladesh, a Muslim man put quran copy in the feet of Hindu god and create violence as per the Bangladeshi government! Lots of innocent people's houses looted and murdered! This is the face of radical Islamic terrorist! Be aware

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالجز اساتذہ کے لئے خوشخبریاساتذہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس دینے کی منظوری، پی ایچ ڈی کیلئے 10 ہزار، ایم فل کیلئے 5 ہزار روپے ماہانہ الاؤنس دیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر پر بات نہیں ہوئیگزشتہ ہفتے کابینہ کے اجلاس کے دوران ہونے والے مباحثے میں ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کا معاملہ ’’غیر رسمی‘‘ رکھا گیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ سرکاری میٹنگ میں اس معاملے کا ذکر شامل نہ ہو۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی افغان قائدین کو افغان امن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں آئر لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔بدھ کے روز کھیلے جارہے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نیمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز اور نمیبیا دونوں ایک ایک میچز ہار چکی ہیں۔ kash k iss ko jooty parin..🛼⛸️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »