مہنگائی کی صورتحال کیا رہی؟ رپورٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کی صورتحال کیا رہی؟ رپورٹ جاری ARYNewsUrdu

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ گیارہ فیصد کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، آٹھ میں کمی جب کہ چھبیس کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ حالیہ ہفتے میں اجناس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ کے مطابق دال چنا ایک روپے بانوے پیسے، دال ماش دو روپے ستاون پیسے، دال مسور ایک روپے چون پیسے اور دال مونگ اڑسٹھ پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، آٹے کو بیس کلو کا تھیلے کی قیمت میں دو روپے اکیاون پیسے فی کلو اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو سو گرام سرخ مرچ کا پیکٹ پچیس روپے پچاسی پیسے سستا ہوا جس کے بعد سرخ مرچ کے پیکٹ کی قیمت دو سو انسٹھ روپے نوے پیسے ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یمن کی جیل پر حملہ نہیں کیا، عرب اتحادیمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز تصدیق کی ہے کہ اتحادی فوج نے یمن کے دارالحکومت صعدہ میں جیل کو نشانہ نہیں بنایا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی : جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئی ، اسلم شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث شدید زخمی ہوئے ایم کیو ایم،جماعت اسلامی،مہاجر قومی موومنٹ،مہاجر اتحاد تحریک،سنی تحریک ان تمام جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے مخالف سخت لائحہ عمل بنانا ہوگا،کراچی کی خاطر سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے: وزیراعظماوور سیز پاکستانی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرتے کیونکہ انہیں قانون کی حکمرانی پر اعتماد نہیں ہے: عمران خان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan ImranKhanPTI sir, please call early elections 🙏 and dissolve PTI!!! Aur tara moo paa patkar ayee thi ha khutta
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »