یمن کی جیل پر حملہ نہیں کیا، عرب اتحاد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز تصدیق کی ہے کہ اتحادی فوج نے یمن کے دارالحکومت صعدہ میں جیل کو نشانہ نہیں بنایا SamaaTV

Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 1 hour agoیمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز تصدیق کی ہے کہ اتحادی فوج نے یمن کے دارالحکومت صعدہ میں جیل کو نشانہ نہیں بنایا۔کے مطابق عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ جیل پر حملے سے متعلق مشترکہ ٹیم کو تمام حقائق اور تفصیلی معلومات فراہم کرے گا۔

جوائنٹ فورسز نے 27 جنوری 2022ء سے پہلے مشترکہ واقعات کی تحقیقاتی ٹیم نے صعدہ جیل پر حملے سے متعلق افواہوں کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ ہم اس حوالے سے مزید تفصیلات اور معلومات بھی جمع کر رہے ہیں جو اس واقعے کے انکوائری کمیشن کے سامنے پیش کی جائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں بریگیڈیئر المالکی نے کہا کہ صعدہ میں چار ایسے مقامات متعین کیے گئے ہیں جنہیں جوائنٹ فورس کی طرف سے حملوں کا نشانہ نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان میں شہر کی جیلیں بھی شامل ہیں مگرحوثی ملیشیا جیلوں کو اپنے دہشت گردانہ عزائم کے لیے استعمال کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرضی سعودی ملازموں کی رجسٹریشن، حکام کی متعدد کمپنیوں کے خلاف تحقیقاتسعودی وزارت افرادی قوت نے ان کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں جنہوں نے مختلف سعودی شہریوں کو اپنا ملازم ظاہر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے, کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »