جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسلم نیو کراچی سے موٹر سائیکل پرسوار ریلی میں شرکت کے لیے پہنچا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلم کی نماز جنازہ 3بجے شاہراہ پاکستان پرادا کی جائے گی ، نماز جنازہ کے بعد خالد مقبول لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

فاروق ستارنے ایم کیوایم کے یوم سوگ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کارکنان اور رہنماؤں کو نماز جنازہ میں شرکت کی ہدایت کردی ہے۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر گزشتہ روز پولیس کے لاٹھی چارج کے دوران جاں بحق ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن کی موت سے متعلق تفصیلات سامنے آئیں تھیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان ریلی میں جوائنٹ آرگنائزر محمد اسلم کو حالت خراب ہونے پر ایف بی ایریا کے امراض قلب لے جایا گیا تھا، این آئی سی وی ڈی ریکارڈ کے مطابق محمد اسلم کو10بج کر29منٹ پر اسپتال پہنچایا گیا اور10بج کر 35 منٹ پر ڈاکٹر نے محمداسلم کی موت کی تصدیق کی۔

اسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد اسلم کو اسپتال پہنچایا گیا تو تب تک وہ انتقال کرچکے تھے، جناح اسپتال میں آخری زخمی کو8بج کر4منٹ پر پہنچایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایم کیو ایم،جماعت اسلامی،مہاجر قومی موومنٹ،مہاجر اتحاد تحریک،سنی تحریک ان تمام جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے مخالف سخت لائحہ عمل بنانا ہوگا،کراچی کی خاطر سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کارکن اسلم کی میت سرد خانے منتقل -ایم کیو ایم کارکن اسلم کی میت سرد خانے منتقل arynewsurdu اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین. پیپلز پارٹی نے ماننے سے انکار کر دیا ہے کہ کوئی بھی شخص پیپلزپارٹی کی پولیس پارٹی سے شہید نہیں ہوا ہے. اللہ تعالیٰ جلد پیپلزپارٹی کو جہنم واصل کرے گا انشاءاللہ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں عاطف اسلم کی اہلیہ کا چھپا کردار سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ نے  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ترانے میں اپنے شوہر کے لیے کپڑے ڈیزائن کیے جس پر گلوکار نے ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو شدید کمر کی تکلیف، ببل سے باہر جانے کی درخواست کردیپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہدآفریدی شدید کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ لِنک: DailyJang PSL7 ShahidAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »