مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے عاطف اسلم کی بیوی نے کتنے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی سے قبل ہونے والی تقریب میں اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس دوران لی گئی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں ، صارفین گلوکار کی اہلیہ کی فیشن سینس اور مہنگے برانڈ کے جوتوں کی قیمت جان کر ہکے بکے رہ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے...

مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے عاطف اسلم کی بیوی نے کتنے لاکھ کا پرس اور جوتے پہنے؟ ہوشربا انکشافلاہور پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی سے قبل ہونے والی تقریب میں اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس دوران لی گئی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں ، صارفین گلوکار کی اہلیہ کی فیشن سینس اور مہنگے برانڈ کے جوتوں کی قیمت جان کر ہکے بکے رہ گئے ہیں...

تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارا بھروانہ کے ساتھ دلکش تصاویر انسٹاگرام پر جاری کیں جن میں دونوں دلکش ملبوسات میں سجے سنورے نظر آئے۔بتایا جارہا ہے کہ 27 اپریل کو عاطف اسلم نے لندن میں ایک پرائیوٹ کنسرٹ میں پرفارم کیا جہاں ان کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھیں۔سارا نے اپنی لُک کو مزید دلکش بنانے کے لیے برانڈڈ سینڈلز اور پرس کا بھی اضافہ کیا جس کی ہوشربا قیمت بھی سامنے آگئی۔سارہ بھروانہ کے ہاتھ میں پکڑا ننھا سا پرس امریکن فیشن ڈیزائنر جوڈتھ لیبا کا تھا جس کی قیمت 4 ہزار 995 ڈالر ہے۔ اس...

سارہ بھروانہ کے سینڈلز کی بات کی جائے تو یہ بھی پرس کی قیمت کی طرح کسی طور لاکھوں سے کم نہیں ہے۔ سارہ بھروانہ نے لانگ گاؤن کے ساتھ اٹلی کے نامور برانڈ ایکوازورا کی سینڈلز پہنیں، ان سینڈلز کی قیمت 2 ہزار 217 ڈالرز ہے جو پاکستانی کرنسی میں 6 لاکھ 17 ہزار روپے سے زیادہ بنتے ہیں۔کیا کمپنی نے لوٹ سیل لگا دی کیا سٹونک کی قیمت 15 لاکھ روپے تک کم کر دی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم اور انکی اہلیہ کی اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت؟عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے لندن میں منعقدہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب میں شرکت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں عاطف اسلم اور اہلیہ کی شرکت، تصاویر ...لندن (وب ڈیسک) ایشیاء کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات میں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھی پرفارم کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن میں آننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں عاطف اسلم اور اہلیہ کی شرکتلندن میں آننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی سرکار بھارتی فضائیہ کی تباہی کا سبب بننے لگیبھارتی فضائیہ کومعروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کےبیٹے کی شادی کیلئے استعمال کیا گیا ، غیرملکی مہمانوں کولانے کیلئے استعمال کئے گئے جہازوں کی فضائی سرگرمیوں کی ذمہ داری بھارتی فضائیہ کےسپرد تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیاداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے شرکت کی اور اس تقریب کو چار چاند لگائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »