مغوی جج کی بازیابی کیلئے تاوان دیئے جانے کے دعوے پر خیبرپختوبخوا حکومت کی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پشاور (ویب ڈیسک)وزیرستان کے مغوی سیشن جج کی بازیابی کیلئے تاوان دیئے جانے کے سینئر صحافی اعزاز سید کے دعوے پر خیبرپختوبخوا حکومت کی وضاحت آگئی ۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف علی نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے جج شاکر اللہ مروت کی بازیابی کے لیے کوئی تاوان ادا نہیں کیا ہے، تاوان کی ادائیگی سے متعلق چلنے والے بے بنیادافواہوں میں کوئی...

پشاور وزیرستان کے مغوی سیشن جج کی بازیابی کیلئے تاوان دیئے جانے کے سینئر صحافی اعزاز سید کے دعوے پر خیبرپختوبخوا حکومت کی وضاحت آگئی ۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف علی نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے جج شاکر اللہ مروت کی بازیابی کے لیے کوئی تاوان ادا نہیں کیا ہے، تاوان کی ادائیگی سے متعلق چلنے والے بے بنیادافواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے مزید بتایاکہ جج شاکر اللہ مروت کی بازیابی حکومتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ یادرہے کہ اعزاز سید نے پروگرام ’ٹاک شاک‘ میں دعویٰ کیا تھا کہ جج کی رہائی کے لیے خیبرپختونخوا نے 5 کروڑ روپے ادا کیے ہیں اور اس میں مرکزی کردار شیر افضل مروت نے ادا کیا۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ہ سیشن جج وزیرستان کو ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سنگم سے نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کیا اور جج کے سیکیورٹی گارڈ کو رہا کر کے ان کی گاڑی کو نذر آتش کردیا تھا۔ دو روز بعد مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرانے کی اطلاع...

مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریبامیں شرکت کیلئے عاطف اسلم کی بیوی نے کتنے لاکھ کا پرس اور جوتے پہنے؟ ہوشربا انکشافکیا کمپنی نے لوٹ سیل لگا دی کیا سٹونک کی قیمت 15 لاکھ روپے تک کم کر دی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردیمسلح افراد نے سیکیورٹی گارڈ کو رہا کردیا، مبینہ مغوی جج کی خیریت اور بحفاظت بازیابی کے لئے دعاگو ہوں، علی امین گنڈاپور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مغوی جج کی رہائی کیلئے کروڑوں روپے کی ادائیگی، شیر افضل مروت نے اہم کردار ادا ...ٹانک (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ  سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کے اغوا کیے جانے اور ان کی رہائی  کیلئے کروڑوں روپے دیئے گئے ہیں۔جج کی رہائی کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے پانچ کروڑ روپے دیئے جب کہ دیگر ذرائع کے مطابق 7 کروڑ کی ادائیگی کی گئی۔ آج نیوز کے مطابق اعزازسید نے پروگرام ’ٹاک شاک‘ میں بتایا کہ جج کی رہائی کے لیے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگاآئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اغوا سیشن جج ویڈیو سامنے آنے کے بعد بازیابپشاور (ویب ڈیسک) ٹانک سے اغواء سیشن جج شاکر اللہ مروت کو  وزیرستان سے بازیاب کروالیا گیا ہے،  بازیابی سے کچھ ہی گھنٹے قبل اغوا کاروں نے ان کی ویڈیو جاری کی  جس  میں شاکراللہ مروت نے اپنے اغوا کی تصدیق کی تھی۔خیبرپختونخوا حکومت کے بیرسٹر سیف نے جج کی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق سیشن جج کو باحفاطت اُن کے گھر منتقل کردیا گیا،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارشخصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کے سپرد کرنے کی سفارش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »