اغوا سیشن جج ویڈیو سامنے آنے کے بعد بازیاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پشاور (ویب ڈیسک) ٹانک سے اغواء سیشن جج شاکر اللہ مروت کو  وزیرستان سے بازیاب کروالیا گیا ہے،  بازیابی سے کچھ ہی گھنٹے قبل اغوا کاروں نے ان کی ویڈیو جاری کی  جس  میں شاکراللہ مروت نے اپنے اغوا کی تصدیق کی تھی۔خیبرپختونخوا حکومت کے بیرسٹر سیف نے جج کی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق سیشن جج کو باحفاطت اُن کے گھر منتقل کردیا گیا،...

پشاور ٹانک سے اغواء سیشن جج شاکر اللہ مروت کو وزیرستان سے بازیاب کروالیا گیا ہے، بازیابی سے کچھ ہی گھنٹے قبل اغوا کاروں نے ان کی ویڈیو جاری کی جس میں شاکراللہ مروت نے اپنے اغوا کی تصدیق کی تھی۔خیبرپختونخوا حکومت کے بیرسٹر سیف نے جج کی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق سیشن جج کو باحفاطت اُن کے گھر منتقل کردیا گیا، مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کی تصدیق کی اور کہا واقعہ سے متعلق مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔اس سے پہلے سامنے آنے والی ویڈیو میں جج شاکر اللہ مروت نے کہا کہ کل طالبان مجھے اپنے ساتھ ڈی آئی خان ٹانک روڈ سے یہاں لائے ہیں جو کہ جنگل ہے، اغواکاروں کے کچھ مطالبات ہیں، میں فی الحال خیریت سے ہوں، لیکن جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوں گے، میری رہائی ممکن نہیں۔انہوں نے اپنی مختصر ویڈیو میں اغواکاروں کے مطالبات بتائے بغیر...

شاکر اللہ مروت کو ہفتہ کے روز اغوا کیا گیا جس کے بعد ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق اتوار کو جج کی گاڑی کو ریکور کرلیا گیا، اس کے ساتھ ہی جائے وقوعہ کے روٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی گئی۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ڈیرہ ٹانک روڈ گرہ محبت موڑ پر جب جج کی گاڑی پہنچی تو 25 سے 30 ملزمان وہاں کھڑے تھے، ملزمان بھاری اسلحے سے لیس تھے اور 4 سے 5 موٹرسائیکلوں سے روڈ بلاک کررکھا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے گاڑی کو روک کر اس پر فائر کیے، فائرنگ سے جج...

ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا کہ دہشتگرد ملزمان میں مروت، محسود، گنڈاپور اور افغانی شامل تھے، ڈرائیور کو رہا کرکے دہشتگردوں نے اپنا پیغام پہنچانے کو کہا، دہشگردوں نے کہا کہ ان کے رشتہ داروں اور خواتین کو جیلوں میں رکھا ہوا ہے، دہشتگرد اپنے مطالبات پیش کریں گے، اگر پورے کیے تو جج کو چھوڑ دیں گے، ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیشن جج وزیرستان کو کیسے اغوا کیا گیا؟ کہانی سامنے آگئیٹانک سے گزشتہ روز سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت کے اغوا کیا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹانک سے اغوا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ بازیابسیشن جج شاکر اللہ مروت کی اغوا کا مقدمہ جج کے ڈرائیورشیر علی کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں درج کیا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیاڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو نامعلوم مسلح افراد اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق سیشن جج شاکر اللہ مروت کو ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سنگم پر واقع گرہ محبت اڈہ کے مقام سے اغوا کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سیشن جج کی گاڑی کو نذر آتش کیا اور ان کے گین مین اور ڈرائیور کو چھوڑ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردیمسلح افراد نے سیکیورٹی گارڈ کو رہا کردیا، مبینہ مغوی جج کی خیریت اور بحفاظت بازیابی کے لئے دعاگو ہوں، علی امین گنڈاپور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »