مغوی جج کی رہائی کیلئے کروڑوں روپے کی ادائیگی، شیر افضل مروت نے اہم کردار ادا ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹانک (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ  سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کے اغوا کیے جانے اور ان کی رہائی  کیلئے کروڑوں روپے دیئے گئے ہیں۔جج کی رہائی کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے پانچ کروڑ روپے دیئے جب کہ دیگر ذرائع کے مطابق 7 کروڑ کی ادائیگی کی گئی۔ آج نیوز کے مطابق اعزازسید نے پروگرام ’ٹاک شاک‘ میں بتایا کہ جج کی رہائی کے لیے...

پاکستان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ ...

آج نیوز کے مطابق اعزازسید نے پروگرام ’ٹاک شاک‘ میں بتایا کہ جج کی رہائی کے لیے خیبرپختونخوا نے 5 کروڑ روپے ادا کیے ہیں اور اس میں مرکزی کردار شیر افضل مروت نے ادا کیا۔دوسری جانب پولیس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جج کو آپریشن کے ذریعے رہا کرایا گیا۔واضح رہے کہ سیشن جج وزیرستان کو ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سنگم سے نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کیا اور جج کے سیکیورٹی گارڈ کو رہا کر کے ان کی گاڑی کو نذر آتش کردیا تھا۔ دو روز بعد مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے ڈسٹرکٹ اینڈ...

دوسری جانب آج نیوز پشاور بیورو کے ذرائع کا کہنا ہے یہ جج کی رہائی کے لیے سات کروڑ روپے ادا کیے گئے تاہم اغوا کاروں کے مطالبے پر کوئی شخص رہا نہیں کیا گی،ا ذرائع کے مطابق یہ معاہدہ لکی مروت جرگے کے ذریعے ہوا اور جج کو کلاچی میرے رہا کیا گیا ،ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اغوا کار جج شاکر اللہ مروت کو سرحد پار لے جانا چاہتے تھے لیکن اس سے پہلے ہی بروقت کوششیں کی گئی اور جج کو رہا کرا لیا گیا۔جاپانی کمپنی کی جانب سے ماڈیفائی کی گئی ٹویوٹا یارس کراس پاکستان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ انہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آدھی سے زائد معیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیر توانائیکروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، اویس لغاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہعدالت نے پلیٹ فارم کو صارف کی جانب سے ادا کی گئی 187 روپے کی رقم بھی واپس کرنے کی ہدایت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرینتی چوپڑا نے شادی سے متعلق اہم راز بتا دیا، مداح حیرانممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فلم چمکیلی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی سے متعلق اہم راز بتا کر مداحوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہے'، سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترفاولاد نہ ہونے پر 2007 میں بیوی نے کہا تھا کہ دوسری شادی کر لیں: شیر افضل مروت کا بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »